کارگو جہاز اور مسافر بردار فیری کے درمیان تصادم, 26 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں مسافر بردار فیری اور کارگو جہاز کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق واقعہ دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب میں دریائے شیتلخسیا میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق فیری میں 50 افراد سوار تھے اور حادثے کے بعد متعدد لاپتا ہیں۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں

بھارتی فنکار کا پاکستانی گلوکار شوکت علی کو خراج تحسین,مجسمہ بنا ڈالا

بھارتی فنکار  نے پاکستان کے  معروف فوک گلوکار  شوکت علی کو  خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ان کا مجسمہ تیار کر لیا ہے۔ منجیت سنگھ نامی بھارتی فنکار کا کہنا ہے شوکت علی کے تیار کردہ مجسمے کو ہائی وے پر نصب کیا جائے گا۔ منجیت سنگھ کے مطابق وہ شوکت علی سے قبل مزید پڑھیں

ترکی: حکومت پر تنقید پر 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا گیا

ترکی میں حکومت پر تنقید کرنے پر 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام نے 100 سے زائد نیوی کے سابق سینئر افسران پر مشتمل ایک گروپ کی جانب سے حکومت کے خلاف بیان جاری کرنے پر 10 سابق ایڈمرلز کو حراست میں لیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

قومی ٹیم مینجمنٹ نے فخر زمان کے رن آؤٹ کا معاملہ میچ ریفری کے سامنے اٹھادیا

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے میچ کے اختتام پرفخر زمان کے رن آؤٹ کے معاملے پرمیچ ریفری سے بات کی اور اس سلسلے میں قومی ٹیم کے مینیجر  منصور رانا نے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ سے زبانی بات چیت کی۔ ذرائع کا کہناہےکہ پاکستان کی جانب سے اس معاملے پر باضابطہ تحریری مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کے لیے رمضان المبارک کے پہلے جمعے عوام نمازِ استغفار کریں, صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ورچوئل اجلاس سے خطاب کیا تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کی زیرِ صدارت رمضان المبارک میں کورونا احتیاطی تدابیر پر علماء مشائخ سے مشاورتی اجلاس ہوا, اجلاس میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث صدر مملکت نے بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس کی شرکت کی, اجلاس میں وفاقی وزراء مزید پڑھیں

اسی سال سے زائد عمر کے شہری گھر پر ہی کورونا ویکسین لگوا سکیں گے

کورونا ویکسین کے حوالے سے حکومت کا بزرگ شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے زرائع کے مطابق بزرگ شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن گھر پر ہی کی جائے گی, حکومتی فیصلے میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہتاحال صرف 80 سال سے زائد عمر کے شہری اس سہولت سے فائدہ مزید پڑھیں

انڈونیشیاء اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے تباہی, درجنوں شہری جان سے گئے

انڈونیشیا اور پڑوسی ایسٹ تیمور میں بارش کے بعد آنے والے زبردست سیلاب نے بھاری تباہی مچا دی جس کی وجہ سے ہزاروں افراد کو اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے مجبور ہونا پڑا ہے۔ انڈونیشیا اور پڑوسی ملک ایسٹ تیمور میں آنے والے زبردست سیلاب اور چٹانیں کھسکنے کی مزید پڑھیں

ڈکیتی کرکے پاکستان ٹور پر جانے والا چار رُکنی ڈاکوؤں کا گروہ گرفتار

کراچی: شہر قائد میں رواں سال کی پہلی بینک ڈکیتی کی واردات کا معمہ حل کرکے پولیس نے 3 ڈاکو گرفتارکرلیے چوتھے ڈاکو کی تلاش جاری ہے۔ گرفتارہونے والوں میں ٹارگٹ کلنگ کی 10 وارداتوں میں مطلوب مذہبی جماعت کا ایک کارکن بھی شامل ہے۔ رضویہ پولیس نے بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4 مزید پڑھیں

پب جی کھیلنے سے روکنے پر بہن, بھائی,بھابھی اور دوست کا قتل, والدہ شدید زخمی

لاہور: نواں کوٹ میں نوجوان نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر فائرنگ کرکے بہن، بھائی ، بھابھی اور اپنے دوست کو قتل جب کہ والدہ کو شدید زخمی کردیا۔ لاہور کے علاقے نواں کوٹ کے رہائشی بلال نامی نوجوان نے گھر والوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 خواتین مزید پڑھیں

جج کا قتل کیس میں نیا موڑ

جج کے قتل سے اظہار لاتعلقی: ’خواتین، بچوں کو نشانہ نہیں بناتے‘ واقعے میں نامزد ملزم اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نے واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دشمنی میں قبائلی روایات کو سامنے رکھتے ہوئے وہ خواتین اور بچوں کو کبھی نشانہ نہیں بناتے۔ انسداد دہشت مزید پڑھیں