بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسی تصادم: سیکورٹی فورسز کے 22 جوان ہلاک 31 زخمی 18 لاپتہ

بیجاپور : بھارتی ریاست میں نکسائٹ باغیوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں بھارتی پولیس کے 22 جوان جان سے گئے, 31 زخمی ہوگئے جن میں سے 7 جوانوں کی حالت خطرے میں بتائی جاتی یے جبکہ 31 جوان ہسپتال پہنچا دئیے گئے,,, معاملہ یہاں تھما نہیں نکسلائٹ باغی جاتے جاتے جوانوں کی 22 بندوقیں بھی مزید پڑھیں