رمضان المبارک میں مساجد و امام بارگاہوں کے لیے ایس او پیز جاری

این سی او سی نے رمضان المبارک کے بارے گائیڈ لائنز جاری کر دیں, گائیڈ لائنز مساجد، امام بارگاہوں میں نماز، تراویح کیلئے ہیں، صحن والی مساجد، امام بارگاہ میں نماز ہال میں ادا نہیں ہو گی, تراویح، کا اہتمام مساجد، امام بارگاہ کے احاطے میں کیا جائے، گائیڈ لائنز کے مطابق شہری سڑکوں، فٹ مزید پڑھیں

برطانوی رُکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان پر سفری پابندی کو امتیازی سلوک قرار دے دیا

پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے پاکستان سے متعلق برطانوی حکومت کے فیصلے کو امتیازی سلوک قرار دے دیا۔ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالے جانے پر برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب کو خط لکھ دیا۔ ناز شاہ نے خط میں کہا ہےکہ پاکستان سے زیادہ اموات مزید پڑھیں

صِرف میری شوگرمِلز کو ہی کیوں اُچھالاجارہا ہے, جہانگر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ لگتا ہے منصوبے کے تحت چیزیں لیک کی جاتی ہیں لیکن پوری طرح مقابلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ان کے تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی تعلق نہیں، 6 سے 10 سال مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا, وزارت سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پہلا روزہ 14 اپریل کو ہوگا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان میں رمضان کا چاند 13 اپریل کودیکھا جاسکے گا۔ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہےکہ اسلام آباد، لاہور، پشاور اورکراچی میں چاند واضح مزید پڑھیں

حیران ہوں پاکستان کس ماحولیاتی کانفرنس میں نہ بُلانے پر شور مچایا گیا, وزیر اعظم خان

وزیراعظم عمران خان نے ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر حیرانی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں پاکستان کو دعوت نہ ملنے کے حوالے سے ہونے والے شور مزید پڑھیں

جہانگیر ترین اور علی ترین کی ایف آئی اے مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

لاہور: بینکنگ کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔ لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت کی درخواست منظور کی ہے۔ جہانگیر ترین اور علی ترین نے حال ہی میں مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 84 افراد چل بسے، 4 ہزار 723 نئے کیسز رپورٹ

این سی او سی کی جانب سح گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کی صورتحال کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی, جاری شُدہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 84 افراد انتقال کر گئے۔ 24 گھنٹے میں کورونا کے مزید 4 ہزار 723 کیسز رپورٹ ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول مزید پڑھیں