
بھارتی اداکار انوپم کھیر کی اہلیہ اداکارہ کرن کھیر بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئیں اور وہ بھارتی شہر ممبئی میں زیرعلاج ہیں۔ کرن کھیر اداکاری کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی پیش پیش ہیں اور بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی چندی گڑھ رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انوپم کھیر نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں