یورپی پارلیمنٹ میں توہین رسالت کے حوالے سے پاس کی گئی قرارداد مایوس کُن, ترجمان دفتر خارجہ

یورپی پارلیمنٹ میں توہین رسالت قوانین کے حوالے سے ترجمان دفترخارجہ کا ردِ عمل سامنے آگیا ہے, دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو یورپین پارلیمنٹ میں ملک میں توہین رسالت قوانین کے حوالے سے پاس کی گئی قرارداد پر مایوسی ہوئی ہے، یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو مزید پڑھیں

برمودا کے ساحلِ سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے, آسٹریلیوی ٹیم فاتح قرار

برمودا کے ساحل سمندر پر سیلنگ کے عالمی مقابلے ہوئے، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے میں آسٹریلوی ٹیم نے پہلا نمبر حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ہملٹن کے قریب ساحل پر سیلنگ مقابلے ہوئے، دنیا بھر کی ٹیموں نے مہارتیں دکھائیں، تیز ہوا اور پانی کے بہاؤ کا زور توڑنے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا بحران کے زمہ دار وزیراعظم مودی قرار, واشنگٹن پوسٹ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔  واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھادیا۔ کورونا وبا میں مودی کے پاس چوائس مزید پڑھیں

ایران کا سعودی ولی عہد کے حالیہ بیان کا خیر مقدم

تہران: ایران نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران سے متعلق حالیہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مزاج کی اہم تبدیلی قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت مزید پڑھیں

کورونا کی بدترین صورتحال: بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ یو اے منتقل کرنے پر غور

بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے اشارہ دیا کہ کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر اب ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کو متحدہ عرب امارات میں منعقد کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرکٹ بورڈ کے حکام نے کہا کہ ’اگر کرونا کی صورت حال بہتر نہیں ہوتی تو وہ مجبوراً متحدہ عرب مزید پڑھیں

ایک ڈیموکریٹ ہوں، کبھی کسی ڈکٹیٹرکی حمایت نہیں کرسکتا, عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ نیب 20 سال سے ہے لیکن طاقتور کے خلاف اس نے کارروائیاں ہمارے دور میں شروع کیں اور ہمارے دور میں بڑے لوگوں پر ہاتھ ڈالا ہے۔ گلگت بلتستان میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکج کے لیے خراج تحسین مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا مریضوں کی زندگیاں بچانے کے لیے کھلاڑی سامنے آگئے

بھارت میں کورونا مریضوں کی زندگیاں بچانے کیلئےکرکٹرز بھی میدان میں آگئے۔ بھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، یومیہ بنیادوں پر ہزاروں کرونا مریض لقمہ اجل بن ‏رہے ہیں جس کے باعث قبرستان اور شمشان گھاٹ پر جگہ ختم ہوچکی ہے۔ اس آزمائش کی گھڑی میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے بھارت مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک پر پابندی برقرار یا ختم, وزارت داخلہ کا اہم اجلاس

کالعدم تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ختم یا برقرار رکھنے کے حوالے سے وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت کالعدم ٹی ایل پی کے بارے میں مشاورتی اجلاس منعقد ہوا, اس حوالے سے زرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی پر پابندی کا جائزہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 131 اموات, 5112 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 131 افراد انتقال کر گئے جبکہ 5112 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49099 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 5112 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی مزید پڑھیں

این اے 249 انتخابات: یہاں بھی دُھند چھا گئی, ہمیں بےوقوف سمجھ رکھا؟ مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات کے نتائج میں تاخیر ہونے پر ٹویٹر پیغام میں ایک بار پھر حکومت پر ڈسکہ الیکشنز کی طرح مشکوک ہونے کا الزام لگا دیا ووٹر ٹرن آوٹ بمشکل 15-18 فیصد اور گنتی کا عمل ساڑھے آٹھ گزرنے کے بعد بھی مزید پڑھیں