امریکی صدر نے پاکستانی نژاد زاہد قریشی کو ڈسٹرکٹ کورٹ کا جج نامزد کر دیا

امریکا کے صدر  جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکن زاہد قریشی کو ڈسٹرکٹ کورٹ کا جج نامزد کر دیا۔ نیوجرسی سے تعلق رکھنے والے زاہدقریشی کی توثیق کر دی گئی تو وہ وفاقی ڈسٹرکٹ جج کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والے پہلے مسلم امریکی شہری ہوں گے۔ زاہد قریشی 3 سال سے مجسٹریٹ جج کے مزید پڑھیں

حکومت کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں, مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو گھر بھیجے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں۔ مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ چند دن بیمار کیا ہوئی، کانپتی لرزتی حکومت کو امید ہوگئی کہ شاید مریم علاج کروانے باہر جانے لگی ہے۔ آپ کی امیدوں پر مزید پڑھیں

وزیراعظم بروز اتوار عوام سے براہ راست بات کریں گے

وزیر اعظم عمران خان اتوار کو عوامی رابطے کی ایک مہم کے سلسلے میں ٹیلیفون کے ذریعے عوام سے براہ راست گفتگو کریں گے ذرائع کے مطابق آپ کا وزیر اعظم، آپ کے ساتھ‘ کے عنوان سے ہونے والا یہ پروگرام اتوار دن تین سے شام ساڑھے چار بجے تک ہو گا۔ خیال رہے کہ مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز نے سینیٹ میں ’باپ‘ سے ووٹ لینے کے پارٹی فیصلے کی مخالفت کردی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) سے ووٹ لینے کے پارٹی فیصلے کی مخالفت کردی۔ اپنے بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھاکہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے حالیہ فیصلوں سے مہنگائی کی ماری عوام میں اچھا مزید پڑھیں

ای سی سی نے بھارت سے چینی اورکپاس درآمدکرنے کی اجازت دیدی

اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) نے بھارت سے چینی، کاٹن اور  یارن درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ای سی سی نے بھارت سے 5 لاکھ میٹرک ٹن تک چینی درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کونسل نے بھارت سے کاٹن اور  یارن مزید پڑھیں

شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی، جلد تقرری کا امکان

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو معاون خصوصی یا مشیر خزانہ بنانے جانےکا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اہم حکومتی شخصیت نے شوکت ترین سے رابطہ کرکے مشیر خزانہ کے عہدے کی پیشکش کی ہے اور شوکت ترین نے بطور مشیر خزانہ کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔ ذرائع کےمطابق شوکت ترین  وزیرخزانہ حماد اظہر کے مزید پڑھیں

پی ایس ایل فرنچائزرز کو شیڈول فائینل ہونے کا انتظار

کراچی:  پی ایس ایل فرنچائزز کو شیڈول فائنل ہونے کا انتظار ہے تاہم اب تک کوئی پیش رفت سامنے نہ آ سکی۔ پی ایس ایل فرنچائزز کو بقیہ میچز کے حتمی شیڈول کا انتظار ہے، پی سی بی نے ایک ہفتے قبل آگاہ کرنے کا کہا تھا مگر تاحال مکمل خاموشی طاری ہے، حکام کی برطانوی مزید پڑھیں

سندھ کی تجویز مسترد، ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے دو ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی تجویز دی لیکن ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

ہماری انڈسٹری میں بہت منافق ہے, یاسر حسین

اداکار یاسر حسین نے پاکستان شوبز انڈسٹری کو منافق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے اداکار سوشل میڈیا پر پڑنے والی گالیوں سے ڈرتے ہیں۔ یاسر حسین نے حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خود سے منسوب تنازعات اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے بارے میں اظہار خیال مزید پڑھیں

جہانگیرترین کے خلاف مبینہ فراڈ، منی لانڈرنگ کے مقدمات درج

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین کے خلاف مبینہ فراڈ اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرلیے گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)لاہورکی تحقیقاتی ٹیم نے3 ارب14 کروڑ روپے کے مبینہ فراڈ کا مقدمہ 22 مارچ کو درج کیا ہے۔ ایف آئی آرمیں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں