کورونا کیخلاف جنگ اختتام سے بہت دور ہے: امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ عالمی وبا کورونا کے خلاف جنگ ابھی اختتام سے بہت دور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چند روز قبل صدر جو بائیڈن نے کورونا کے باعث امریکا میں 5 لاکھ سے زائد اموات کا خدشہ ظاہر کیا تھا لیکن ساتھ ہی کہا تھا کہ عالمی مزید پڑھیں

زبردستی نکاح، دلہن سسرال کی بجائے پولیس اسٹیشن پہنچ گئی

صوبہ سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل تنگوانی میں مرضی کیخلاف نکاح کرانے پر دلہن نے خود پولیس اسٹیشن پہنچ کر ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ رخصتی کے بعد دلہے کے گھر جانے کے بجائے دلہن نے پولیس اسٹیشن کا رخ کیا۔ دلہن نے الزام عائد کیا کہ اس کے چچا نے زبردستی مزید پڑھیں

عرب اتحادیوں نے بھی جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کر دی

سعودی عرب کے بعد اب عرب اتحادیوں نے بھی صحافی جمال خاشقجی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی ہے۔ متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین اور کویت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی رپورٹ پر سعودی عرب کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔  عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن: کئی حکومتی ارکان پیپلز پارٹی سے رابطے میں ہیں: بلاول کا دعویٰ

چیئرمین پیپلز  پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے لیے حکومت میں شامل کئی ارکان اسمبلی پیپلز  پارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا مطلب آئی ایم مزید پڑھیں

جمال خاشقجی کا قتل: امریکی رپورٹ پر پاکستان کا مؤقف بھی سامنے آ گیا

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث کرداروں کو سزا دلوانے کے لیے اقدامات اٹھائے، سعودی حکومت نے اس مزید پڑھیں