میرپور آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن نافذ

میرپور آزاد کشمیر: کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ یکم مارچ سے مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی موبائل فون آپریٹروں کو سروس کے معیار کو بہتر بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون آپریٹروں (سی ایم اوز) کو نیٹ ورک کوریج اور کارکردگی کو بہتر بنانے اور لائسنس کے معیار کے مطابق کوالٹی آف سروس (کیو او ایس) برقرار رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سروس کے ناقص معیارسے متعلق عوامی شکایات اور پی ٹی اے مزید پڑھیں

اپنے بچوں کی پیدائش کیلئے کروڑوں روپے کی ادائیگی

چین میں 7 بچوں کی پیدائش کے لیے کروڑوں روپے ادا کرنے والے جوڑے کی دھوم مچ گئی ہے۔  چین میں ایک جوڑے کے دو سے زائد بچوں کی پیدائش پر پابندی ہے جس کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔ بھاری جرمانوں کی وجہ سے چینی عوام اپنے ملک کی اس پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم ایک جوڑا ایسا بھی ہے جس کی خواہش تھی کہ ان مزید پڑھیں

کپل شرما وہیل چیئر پر کیوں آ گئے؟

بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما نے وہیل چیئر پر بیٹھنے کی وجہ بتا دی ہے۔ کپل شرما کا کہنا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، جم میں ورزش کے دوران کمر پر چوٹ لگی تھی جو کچھ دن میں ٹھیک ہو جائے گی۔ بھارت کے معروف کامیڈین نے ان کی صحت کے بارے میں فکرمند ہونے مزید پڑھیں

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اور قطر کے درمیان ایل این جی معاہدہ 10 سال کے لیے طے پایا ہے۔ معاہدے کے تحت پاکستان قطر سے ہر ماہ 1.2 سے 4 ایل این جی کارگو درآمد کرے گا۔ پاکستان انرجی لمیٹیڈ اور قطر گیس کے درمیان مزید پڑھیں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیردفاع کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے عراقی وزیردفاع جمعہ ایناد سیدون نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرز  راولپنڈی میں ہوئی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ سیکیورٹی، دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت ہوئی۔ مزید پڑھیں

عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ آگیا، عمر اکمل کی سزا میں کمی

کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے قومی کرکٹر عمر اکمل پر  عائد 18 ماہ کی پابندی میں مزید 6 ماہ کی کمی کرتے ہوئے ان پر جرمانہ عائد کر دیا۔ عالمی ثالثی عدالت نے آزاد ایڈجوڈیکٹر کے فیصلے کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ اور عمر اکمل کی جانب سے دائر کردہ اپیلوں پر فیصلہ سنا مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کی تجویز

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے7پیسے اضافے کی تجویز دی ہے جس کی سمری پیڑولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بسنت جاری, پتنگ سے پولیس ڈرون گرانے کی ویڈیو وائرل

راولپنڈی:  پولیس نے پتنگ بازی کرنے والوں کے خلاف فضائی منظر کے لیے ڈرون کا استعمال کا آغاز کیا جسے منچلے نوجوان کی جانب سے پتنگ اُڑا کر گرا دیا گیا, یو این این کو موصول شُدہ فوٹیج میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون کو پتنگ سے گراتے دیکھا جاسکتا ہے, ڈرون گرنے کے بعد مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو رواں سال جون تک گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف اےٹی ایف نے پاکستان کوبقیہ 3 نکات پر عمل کرنےکے لیے4 ماہ کی مہلت دی ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے مطابق پاکستان نے27 میں سے 24 نکات پر مزید پڑھیں