پی ایس ایل 6 کا فائنل کو جیتے گا؟ میاں مٹھو نے بتادیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ تو وہی جیتے گا جو اچھا کھیلے گا، لیکن کارکردگی کے ساتھ قسمت کا ساتھ دینا بھی جیت کیلئے بڑا اہم ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن سکس کا فائنل کونسی دو ٹیمیں کھیلیں گی اور ایونٹ کی ٹرافی کون اٹھائے گا ،لاہور کے میاں مٹھو نامی طوطے نےفال نکال مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے فیس بک اور گوگل کو کمائی میں سے حصہ دینے کا پابند کردیا

آسٹریلیا نے دنیا کا پہلا اور تاریخی قانون منطور کیا ہے جس کے تحت فیس بک اور گوگل اسٹریلوی میڈیا کی خبریں شیئر کرنے پر منافع میں سے انہیں بھی حصہ دیں گے۔ اس حوالے سے آسٹریلیا کے ایوان نمائنگان نے “نیوز میڈیا بارگیننگ کوڈ” کے نام سے ترمیمی بل منظور کیا ہے جسے اسٹریلوی ایوان مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوتا ہے، میجر جنرل بابر افتخار

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوزکا ہاٹ لائن پررابطہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی ایم اوز ہاٹ لائن ایک پرانا میکنزم ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک مزید پڑھیں

پنجاب میں سینیٹ کی تمام 11خالی نشستوں پر انتخابات بلا مقابلہ ہوگئے۔

الیکشن کمیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سینیٹ کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مطابق ٹیکنوکریٹس اورجنرل نشستوں پر تمام جماعتوں کے امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ کامیاب ہونے والوں میں اعظم نذیر تارڑ، سید علی ظفر، ڈاکٹر زرقا، سعدیہ عباسی بھی شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن پنجاب کے مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ بڑی اہمیت کی حامل لیگ ہے. وسیم خان سی ای او پی سی بی

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کشمیر پریمیئر لیگ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا, وسیم خان کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کو ہر طرح سے سپورٹ کریں گے, کے پی ایل کی تمام ضرورتوں کو پورا کریں گے, کشمیر پریمئر لیگ 16 سے 27 مئی تک مظفر مزید پڑھیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے 75 کا انتخابات کالعدم قرار دےدیا۔

الیکشن کمیشن نے حکم دیا ہےکہ حلقے میں الیکشن کے لیے سازگار ماحول نہیں تھا جس کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دیا جاتا ہے الیکشن کمیشن نے حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن میں جو امیدواروں کو ماحول دیا گیا وہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نیا اضافہ, خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد: گیس قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کر دیا گیا, اپنے جاری بیان میں ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے کہا کہ گیس قیمتوں کے حوالے سے گردش ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان کے مطابق اوگرا نے حکومت کو گیس قمیتیں بڑھانے کیلئے سفارشات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ہاوسنگ سوسائٹی کیس, وکلا ہڑتال کے باوجود سینئر وکیل نعیم بخاری پیش

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ لے روبرو پیش ہوکر نعیم بخاری نے استدعا کی کہ میں وکلاء کی ہڑتال کا حصہ نہیں، میری حاضری لگائی جائے نعیم بخاری نے کہا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ کیس کسی اور بنچ کو منتقل کر دیا گیا ہے, جس پر چیف مزید پڑھیں

میں بھارت کی جانب سے سیز فائر پر آمادگی کو “دیر آید درست آید” سمجھتا ہوں, وزیر خارجہ قریشی

پاک بھارت سیز فائر معاہدے کے حوالے سے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آگیا, وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے مابین جتنے سی بی ایم(CBM) ہوئے ان میں سب سے اہم سیز فائر معاہدہ تھا بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے خلاف مزید پڑھیں