
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا سری لنکا کا دو روزہ دورہ آج بدھ 24 فروری کو ختم ہو رہا ہے۔ اس دورے کو علاقائی اور عالمی سیاست دونوں کے لیے اہم سمجھا جا رہا ہے۔ وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد سے عمران خان کا کسی پڑوسی ملک کا یہ دوسرا دورہ ہے۔ مزید پڑھیں