سجل علی نے اپنی شادی کی پہلی سالگرہ پر اہم سنگ میل عبور کر لیا

گزشتہ ماہ 15 جنوری کو خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کو برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ اور بھارتی فلم ساز شیکھر کپور کی فلم ‘واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ’ (What’s Love Got To Do With It) میں کاسٹ کرلیا گیا۔ اور اب سجل علی نے فلم کی پروڈیوسر مزید پڑھیں

افغانستان: امریکی فوج کے بعد اب نیوزی لینڈ نے بھی ہاتھ باندھ لئے

برسلز: نیوزی لینڈ نے افغانستان سے رواں برس مئی میں اپنی فوج کے مکمل انخلا کا اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے سرکاری میڈیا کے مطابق نیوزی لیںڈ کی وزیر اعظم جسینڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان میں 20 سال سے جاری جنگ میں خدمات انجام دینے کے بعد وہاں تعینات اپنے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور جج کے درمیان دلچسپ مکالمہ

شہبازشریف نے لیگی امیدواروں کے سینیٹ کیلئے پارٹی ٹکٹس پر دستخط کردئیے۔ احتساب عدالت میں شہبازشریف سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،شہبازشریف نے فاضل جج سے امیدواروں کے پارٹی ٹکٹس پردستخط کی اجازت مانگ لی جس پر فاضل جج نے کہا کہ ٹکٹس پر دستخط کرنے کی مجھ سے کیوں اجازت مانگ رہے مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل کے آغاز میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ہیں اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کو میچز کے لیے تیار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورد نے کورونا وائرس کے باعث اس سال مزید پڑھیں

نئی امریکی انتظامیہ کا سعودی عرب کے حوالے سے اہم فیصلہ

امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بڑا جھٹکا دے دیا اطلاعات کے مطابق جوبائیڈن نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بارے پالیسی بدلی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدرجوبائیڈن آئندہ صرف سعودی شاہ سے ہی رابطہ رکھیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

اشنیٰ شاہ کا خواتین اور خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو اہم مشورہ

اداکارہ اشنیٰ شاہ نے خواتین اور خاص طور پر نوجوان لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ رومانوی جذبات کو کم اہمیت دیں تو نہ صرف ان کی زندگی بہتر گزرے گی بلکہ وہ تیزی کے ساتھ آگے بھی بڑھیں گی۔ میرا سیٹھی کے ساتھ بات کرتے ہوئے اشنیٰ شاہ نے نہ صرف ذاتی مزید پڑھیں

مقبوضہ و جموں کشمیر میں آج مکمل ہڑتال

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں مخصوص یورپی پارلیمانی گروپ کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر آج مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کا مقصد مقبوضہ علاقے کی زمینی صورتحال کے بارے میں عالمی برادری کو گمراہ کرنے کے بھارتی حکام کی طرف سے ترتیب دیے گئے من پسند یورپی پارلیمانی گروپ کے مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دھماکہ خیز مواد برآمد،علاقہ سیل ،سرچ آپریشن شروع

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں آئی ای ڈی برآمد ہونے پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سیل کر دیا گیا ہے۔ آج صبح جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں مین شاہراہ کے کنارے ایک دھماکہ خیز (آئی ای ڈی) برآمد ہوا ہے جو کہ ایک پریشر کوکر میں تھا اور مین مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن میں علیم خان خوشالی گروپ کے 3 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

نعمان اعجاز نے پاکستان سے پیسے کما کر کینیڈا میں کونسا کام شروع کیا ہے؟

نعمان اعجاز نے اپنے پیشہ ورانہ منصوبے کا آغاز 1988 کے نصرت ٹھاکر کے مربوط پی ٹی وی شو میں بطور تفریح ​​کار کی حیثیت سے کیا۔ اس حقیقت کے باوجود انہوں نے متعدد ڈرامہ نگاروں میں دکھایا ہے جس میں انہوں نے منفی ، جذباتی ، حقیقی اور اسی طرح وہ ابتدائی ڈرامہ نگاری مزید پڑھیں