لانگ مارچ پی ڈی ایم کی اولین ترجیح، دیگر سرگرمیاں…

اسلام آباد (فاروق اقدس،نامہ نگارخصوصی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے 26 مارچ کو ہونے والے لانگ مارچ کو اپوزیشن کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے دیگر سرگرمیوں کو ثانوی قرار دیا ہے، اور اس ضمن میں 23 فروری کو سرگودھا اور 27فروری کو بلوچستان کے علاقے خضدار میں ہونے والے احتجاجی مزید پڑھیں

عراق میں امریکی اڈے پر حملہ

بغداد:عراق میں امریکی اڈاے پر حملہ ہوگیا، 2 افسروں سمیت 3 ہلاک:متعدد زخمی۔ اطلاعات کے مطابق امریکی قیادت میں قائم متعدد ممالک کی افواج کے اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق کے کردستان کے علاقے میں متعدد راکٹس نے ایئربیس کو نشانہ بنایا جس میں 2 افسران سمیت 3 ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

آسٹریلوی وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں خاتون سے معافی مانگ لی

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ ماریسن  نے پارلیمنٹ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون سے معافی مانگ لی۔ اسکاٹ موریس سے خاتون نے شکایت کی تھی کہ انہیں پارلیمنٹ کے ایک رکن نے پارلیمنٹ بلڈنگ میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ خاتون سے اسکاٹ ماریسن نے معافی مانگتے ہوئے مکمل تحقیقات کا یقین دلایا مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی واپسی بارے اعلان کر دیا

 سابق وزیراعظم، ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اہل اورسینیٹر بننے کے حقدار ہیں ،نوازشریف علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے، جیسےہی علاج مکمل ہوگا نوازشریف واپس آجائیں گے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مصر کے دورے پر روانہ

دفتر خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی منگل کو مصر کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق شاہ محمود قریشی مصر کے وزیر خارجہ سمیع حسن شوکری کی دعوت پر قاہرہ کا دورہ کررہے ہیں، اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ اپنے ہم منصب سمیع مزید پڑھیں

ماہرہ خان پی ایس ایل کا حصہ بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں ٹیم پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 3 اور پی ایس ایل سیزن 4 کے بعد ماہرہ خان کو تیسری مرتبہ پشاور زلمی کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر مزید پڑھیں

سونے کے جنگلات کی دریافت

آپ کو علی بابا چالیس چور اور کھل جا سِم سِم کی کہانی تو یاد ہو گی کہ کیسے وہاں سونے کے ذخائر دریافت ہوتے ہیں اور پھر علی بابا راتوں رات ارب پتی بن جاتا ہے۔ مگر وہ تو ایک کہانی تھی۔ اب آپ کو ایک اصل تحقیق کے بارے میں جان کر ضرور مزید پڑھیں

نادیہ خان کے شوہر کی دوسری مبینہ بیوی سوشل میڈیا پر متحرک ہوشربا انکشافات

اداکارہ و میزبان نادیہ خان سے گزشتہ ماہ 2 جنوری کو رشتہ ازدواج میں بندھنے والے سابق ایئر فورس افسر فیصل ممتاز راؤ کی سابق اہلیہ کا دعویٰ کرنے والی خاتون سامنے آگئیں۔ فیصل ممتاز راؤ نے 3 جنوری 2021 کو نادیہ خان سے شادی کے بندھن میں بندھنے کی تصدیق کی تھی اور گزشتہ مزید پڑھیں

ایمن خان نے الزام پر خاموشی توڑدی

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر فالوورز خریدنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ ایمن خان انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 8 ملین یعنی 80 لاکھ فالوورز ہیں، تاہم سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ ایمن مزید پڑھیں

یوم محبت پر ماہرہ خان اور ہمایوں سعید ایک ساتھ ایک دوسرے کے راز کھول دیئے

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ ایک دہائی قبل ہمایوں سعید کے ساتھ پہلے ڈرامے ’نیت‘ کی شوٹنگ کر رہی تھیں تو انہوں نے پہلے ہی اداکار پر واضح کیا تھا کہ وہ ان کے ساتھ ایسا کچھ نہیں کریں گے، جیسا وہ دوسروں کے ساتھ کرتے ہیں۔ واسع مزید پڑھیں