سوشل میڈیا پر اسمبلی کی خاتون رکن کی ٹک ٹاک ویڈیو کا چرچہ

پشاور: سوشل میڈیا پرایک خاتون کی ٹک ٹاک وڈیو کے چرچے ہیں جو خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی مومنہ باسط کی جڑواں بہن ہیں تاہم صارفین خاتون کو مومنہ باسط ہی سمجھ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ٹک ٹاک ویڈیو میں موجود خاتون کی خوبصورتی کے خوب چرچے کیے جارہے ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لیے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 14 مزید پڑھیں

محمد رضوان پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائیندگی کریں گے، بڑا فیصلہ آگیا

ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کےلیے شان مسعود کی جگہ محمد رضوان کو کپتان مقرر کردیا۔ گزشتہ ایڈیشن میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان کی خدمات اس سیزن میں ملتان سلطانز نے حاصل کیں اور ان کی پاکستان ٹیم کے لیے عمدہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں سلطانز نے اپنی ٹیم مزید پڑھیں

کاروں کی درامد میں کرپشن کا نیا انکشاف

چین سے پاکستان لائی گئی کاروں میں انڈر انوائسنگ میگا اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ معروف انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایم جی کیپیٹل نامی کمپنی کے خلاف درآمد شدہ کاروں میں 1 ارب روپے سے زائد کی ہیرا پھیری کی تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی بڑی کاروائی دو ملزمان گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے نے موبائل سم کے ایم این پی تبدیل کر کے آئن لائن فراڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتا ر کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بے نظیر بھٹو سپورٹ احساس پرگرام اور بنک اکاؤنٹ ایپ ڈیٹ کرنے کے نام پر شہریوں کو لوٹتے تھے۔ سائبر کرائم یونٹ کو ایک مزید پڑھیں

بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید، 8 زخمی

پشاور: قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وانا بائی پاس پر سپین جماعت کے ساتھ 30 کیولری کی کانوائی پر دھماکہ ہوا ہے جس میں تین اہلکار شہید اور جبکہ 8 زخمی ہوئے ہیں۔شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار مزید پڑھیں

ہوشاب میں دہشت گردوں کا ایف سی پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی پوسٹ پر حملہ کردیا ، جس کے نتیجے میں سپاہی اسدمہدی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں نے ایف سی پوسٹ پر فائرنگ کی ، فائرنگ سے سپاہی اسد مہدی مزید پڑھیں

جموں و کشمیر: بھارتی پولیس پر نامعلوم افراد کا حملہ

مقبوضہ جموں کشمیر: خطہ جموں کے ایریہ للیانہ میں نامعلوم افراد کا بھارتی پولیس پر ڈنڈوں پتھروں اور تیز دھار ہتھیاروں سے حملہ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ایس ایچ او ایک سب انسپیکٹر سمیت 4 اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں۔

گوجرنوالا مسلم لیگ ن کا شہر، پنگا لینے کی بلکل ضرورت نہیں: مریم نواز کی میڈیا سے گفتگو

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم پر امن طریقے سے الیکشن مہم چلارہے ہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی شکست کو دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے پرامن ریلی کونقصان پہنچانے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دیا جائیگا،گوجرانوالہ مسلم لیگ ن کا شہر مزید پڑھیں

سینٹ ٹکٹ بیچنے پر تحریک انصاف میں بغاوت، مریم اورنگزیب کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کے خلاف سینٹ ٹکٹ بیچنے پر ان کی اپنی جماعت نے بغاوت کردی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ پارٹی کی بغاوت نے عمران صاحب کے اوپن بیلٹ کے شوشے کی قلعی کھول دی ہے قوم کو پتہ چل گیا مزید پڑھیں