قومی بیٹسمین کی دھوا دھار بیٹنگ، جنوبی افریقہ کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔  قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کا یہ فیصلہ ابتدا میں بہترین مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں کون کون اترے گا میدان میں

سینیٹ انتخابات کے لیے کون کون میدان میں ہوگا, 100 فائینل نام سامنے آگئے۔ الیکشن کمیشن کو مُلک بھر سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لئے 51، ٹیکنوکریٹ نشست کے لیے 18، خواتین نشست کے لیے 24 اور اقلیتی نشست کے لیے 8 کاغذات نامزدگی موصول ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت کی نشست کے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور حملہ ناکام بنا دیا

سعودی عرب نے ہوئی اڈے پر یمنی باغیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سعودی عرب نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا۔ اس ضمن میں سعودی فضائی دفاع نے کہا کہ مغربی سعودی عرب میں مزید پڑھیں

4 دن یہ پی لیں، ہاتھ پیر کمر درد تھکاوٹ کمزوری خون کی کمی دس سال تک نہیں ہوگی

آج ہم آپ کو ایک نسخہ دکھائیں گے جس میں آپ 75 سال کی عمر میں 25سال سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ جس میں آپ کمزوری اور بڑھاپے کو ختم کرسکتے ہیں۔ یہ ایک نسخہ ہے جسے ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں کہ آپ کے جسم میں کبھی بھی کیلشیم کی کمی محسوس نہیں مزید پڑھیں

شنیرا اکرم اور کنگنا رناوت ٹویٹر پر آپنے سامنے

کراچی: سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کرارا جواب دیا ہے۔ کنگنا رناوت فلموں میں اداکاری کرنے سے زیادہ پاکستان کے خلاف زہراگلنے اوردوسروں کے ساتھ بلاوجہ جھگڑا مول لینے کے لیے مشہور ہیں اور دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اس سب کے باوجود وہ خود کو مزید پڑھیں

صبا قمر ہر سال اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح مناتی ہیں اور اس سال وہ کیا کرنے والی ہیں؟

کراچی: صبا قمر ہر سال اپنا ویلنٹائن ڈے کس طرح مناتی ہیں اور اس سال وہ ویلنٹائن ڈے پر کیا کرنے والی ہیں اس بارے میں انہوں نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔ صبا قمر نے اپنی انسٹااسٹوری پر ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بتاتی ہوئی نظر آرہی ہیں کہ ’’مجھے مزید پڑھیں

حرامانی کو ویلنٹائن ڈے پر تصویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکارہ حرا مانی پر ویلنٹائن ڈے (محبت کے عالمی دن) کے موقع پر اپنی ملازمہ کے ساتھ تصویر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔ 14 فروری کا دن دنیا بھر میں محبت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن لوگ اپنے پیاروں کے ساتھ مزید پڑھیں

افغانستان بڑی تباہی سے بچ گیا

افغانستان کے صوبہ ہرات میں گزشتہ روز گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، گیس ٹینکر کے پھٹنے سے بھاری نقصان ہوا ہے۔ ہرات کے گورنر کے ترجمان کے مطابق گیس ٹینکر میں دھماکے سے لگنے والی آگ سے 100 سے زائد ٹینکر تباہ ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہرات مزید پڑھیں

نامور اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ کی سالگرہ پر کونسی شخصیات نے شرکت کی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی سالگرہ کی تقریب گزشتہ روز کراچی میں کافی دھوم دھام سے منعقد کی گئی۔ ندا کی سالگرہ پارٹی میں متعدد شوبز شخصیات نے شرکت کی۔ ندا کا شمار ان افراد میں سے ہوتا ہے جن کی عمر بڑھنے کا نام ہی نہیں مزید پڑھیں

مہوش حیات کی بیڈروم سے تصویر مداح ناراض

عام طور پر مداح جہاں اپنی پسندیدہ اداکاروں کی تصاویر و ویڈیوز کو سراہتے دکھائی دیتے ہیں، وہیں بعض افراد شوبز شخصیات کی معمولی سی تصاویر پر بھی تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اگرچہ ماضی میں بھی مہوش حیات کی تصاویر پر لوگوں نے ان پر بولڈ انداز کا الزام لگا کر ان پر تنقید مزید پڑھیں