
وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریزارٹ کا افتتاح کردیا۔ صحرائے چولستان میں سیاحتی ڈبل ڈیکر بس سروس کا بھی افتتاح کر دیا۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں تعینات سیکریٹریز مکمل با اختیار ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی مزید پڑھیں