دینی مدارس کے حوالے سے حکومت کا ایک اور اقدام

محمد شریف چنگوانی کی سربراہی میں دینی مدارس کے تعلیمی بورڈ میں اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نام سے وفاقی تعلیمی بورڈ کے قیام کا اعلان۔ دینی مدارس کے تعلیمی بورڈ میں اتحاد المدارس الاسلامیہ پاکستان کے نام سے وفاقی تعلیمی بورڈ کا قیام۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دینی مدارس کے تعلمی بورڈ میں مزید پڑھیں

‏پاکستان جنوبی افریقا کے مابین پہلا T20 میچ کب کھیلا جائے گا؟

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کو آرام دینے کا امکان ہے،تاہم اس بات کا حتمی فیصلہ ٹریننگ کے موقع پر کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اگر ایماندار ہیں تو یہ لیکر دیکھائیں: سابق قومی اسمبلی اسپیکر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات تک اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عہدہ چھوڑ دیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اگر ایماندار ہیں تو سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور مزید پڑھیں

اسلام آباد: سرکاری ملازمین ک احتجاج، پولیس کی شیلنگ کے باعث میدان جنگ بن گیا

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سرکاری ملازمین کا مارچ ڈی چوک پہنچ گیا۔ پولیس نے شیلنگ کرکے مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سرکاری ملازمین کے احتجاج اور پولیس کی شیلنگ کے باعث میدان جنگ بن گیا ہے، کنٹینر لگاکر ڈی چوک کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈیڑھ مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان سرحد پر بڑی کامیابی حاصل کر لی

کوئٹہ: پاکستان نے افغان سرحد پر 213 کلومیٹر لمبی باڑ میں سے 182 کلومیٹر مکمل کرلیا ہے اور باقی 31 کلومیٹر باڑ پر کام اپریل تک مکمل ہونے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات ایک سینئر عہدیدار نے منگل کو یہاں سول اور فوجی عہدیداروں کے درمیان ایک اجلاس کے دوران بتائی۔ وزیر مزید پڑھیں

برطانیہ کی عدالتوں کو خریدنا یا دباؤ میں لانا ممکن نہیں، شہبازشریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لندن کی عدالت کو خریدنا یا دباؤ میں لانا ممکن نہیں۔ مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے لاہور کی احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاکستان کا سب سے قدیم ہوائی اڈہ ختم کرنے کا فیصلہ

 لاہور: حکومت نے شہر کے 103 سال تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اعلی سطح کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ والٹن ایئرپورٹ 1918ء میں برطانوی حکومت نے قائم کیا تھا اور یہ دوسری جنگ عظیم میں برطانوی فوج کا بیس کیمپ بھی رہا۔ مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کو بڑی تباہی کا سامنا

امریکی ریاست کیلی فورنیا کی آئل ریفائنری سے 600 گیلن تیل کے اخراج کے سبب تیل سمندر میں دور دور تک پھیل گیا۔ رچمنڈ آئل ریفائنری حکام کے مطابق تیل کے اخراج پر قابو پا لیا گیا ہے اور پانی میں تیل کے پھیلاؤ کو صاف کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ حکام کی جانب مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمن نے اپنی شکست تسلیم کرلی

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ تحریک تحریک ہوتی ہے اور ضروری نہیں اس کے نتائج ملیں۔ مولانا فضل الرحمن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ واقعی ابھی تک اپنا مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا لیکن تحریک پھر بھی جاری مزید پڑھیں

ترگت الپ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے اسکن کیئر برانڈ کے ایمبیسڈر بن گئے

ترک ڈرامے دیریلیش ارطغرل جسے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) پر ارطغرل غازی کے نام سے اردو میں ترجمہ کرکے پیش کیا جارہا ہے میں ترگت الپ کا کردار ادا کرنے والے اداکار اور پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے درمیان اسکن کیئر پراڈکٹس کی تشہیر کا معاہدہ طے مزید پڑھیں