
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے۔ پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حیدر آباد پہنچ گئے ہیں جبکہ سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مزید پڑھیں