
میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے اور آنگ سان سوچی کی رہائی کے لیے احتجاج کرنے والوں کو فوجی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ وہ مزید احتجاج نہ کریں۔ سیکیورٹی حکام ابھی تک عوام کے خلاف طاقت کے بدترین استعمال سے باز رہے ہیں لیکن پولیس نے بعض مقامات پر بڑھتے دباؤ کو کم مزید پڑھیں