قابض حکام نے جموں و کشمیر کے عوام کو درپیش مشکلات پر اپنی آنکھیں بند کرلی

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ قابض حکام نے علاقے کے لوگوں کو درپیش مشکلات پر اپنی آنکھیں بند کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما علی محمد ساگر نے سرینگر میں اپنی مزید پڑھیں

سخی سرور سے واپسی پر عثمان بزدار نے اچانک ہیلی کپٹر نیچے اتروا لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارڈیرہ غازی خان کے دور افتادہ قبائلی علاقے رونگھن میں اچانک ہیلی کاپٹر اتروا لیا، سخی سرور سے واپسی پر رونگھن میں قبائلی لوگوں کو دیکھ کر انہوں نے پائلٹ کو ہیلی کاپٹر اتارنے کی ہدایت کی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ہیلی کاپٹر کی ویڈیو بنانے کے لیے کیمرہ مین مزید پڑھیں

بھارت اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

‏اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی رپورٹ میں اہم انکشافات پاکستان دہشتگرد تنظیموں اور گروپوں کے خلاف کارروائی کے لئے ثابت قدم۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دہشتگردوں کے خلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف، بھارت کی پاکستان پر الزام تراشیاں,اقوام متحدہ پاکستانی اقدامات کا معترف ‏دہشت گرد تنظیموں کے بھارتی حمایت پر ڈی جی مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے پنجاب کے لئے اہم منصوبہ جات کا اعلان کر دیا

لاہور: صوبہ پنجاب میں چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز کی تعمیر کے لیے معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدہ محکمہ آبپاشی اور نیسپاک کے درمیان طے پایا۔ مفاہمت کی یاد داشت پر دستخط کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب نے شرکت کی۔ 13ہل ٹورنٹس پر چھوٹے اور انٹرمیڈیٹ ڈیمز بنانے کے لیے فیزیبلٹی اسٹڈی کی جائے گیْ مزید پڑھیں

ووٹوں کی منڈی لگانے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی نے کہا ہے کہ ووٹوں کی منڈی لگانے والوں کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑےگا، سینیٹ میں ووٹوں کے لیے لگنے والی منڈی کو ختم ہونا چاہیے، سینیٹ انتخابات میں خرید وفروخت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اوپن بیلٹ کے ذریعے الیکشن کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

آیت اللہ نے امریکا کے سامنے شرط رکھ دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اتوار کے روز کہا کہ اگر واشنگٹن تہران سے اپنے جوہری اقدامات کو ریورس کرنا چاہتا ہے تو امریکہ کو تمام پابندیاں ختم کرنی چاہئیں۔ خامنہ ای نے ٹویٹر پر کہا کہ ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے کے تحت اپنی تمام ذمہ داریوں کو مزید پڑھیں

حوثی باغی کون ہیں؟ اور یہ کہاں آباد ہیں؟

حوثی قبائل یمن میں آباد اور کئی سو سال تک یمن میں حکومت کرنے والے زیدی اہل تشیع کی ایک شاخ ہیں ،2004 میں شیعہ رہنما بدرین الدین الحوثی نے حوثی قبائل کو متحد کر کے حکومت کیخلاف مسلح جدوجہد کا آغاز کیا۔ اس وقت کے صدر علی عبداللہ صالح کی فوجوں نے حوثیوں کیخلاف مزید پڑھیں

ووٹ کی خرید و فروخت روکنے کے نام پرصدارتی آرڈیننس آئین پرحملہ ہے: احسن اقبال

نارووال: ووٹ کی خرید و فروخت روکنے کے نام پرصدارتی آرڈیننس آئین پرحملہ ہے اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس لا کر عمران نیازی حکومت نے آئین پر ایک اور بدترین حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احسن اقبال نے مزید پڑھیں

ایران امریکہ قریب ہونے لگے، سعودی عرب دیکھتا رہ گیا

یمن میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی یمن کے بحران پر بات چیت کے لئے پہلی بار ایران کا دورہ کررہے ہیں ، ایرانی سرکاری ٹی وی نے یمن میں سعودی عرب کی زیرقیادت فوجی کارروائیوں کے لئے اپنی حمایت کے خاتمے کے اعلان کے چند روز بعد کی۔ سعودی عرب کی زیرقیادت اتحاد نے مزید پڑھیں

بھارت میں ریڈ الرٹ جاری

نئی دہلی: اتراکھنڈ میں گلیشیر ٹوٹنے سے بڑی تباہی، 200 سے زائد مزدور بہہ گئے، بھارت میں ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر ٹوٹ جانے سے بھاری تباہی ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ گلیشیر ضلع کے رینی گاؤں کے قریب ٹوٹا ہے۔ حادثہ میں متعدد مکانات مسمار مزید پڑھیں