جموں و کشمیر: قابض بھارتی انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ نے وادی کشمیر کے کئی اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اسلام آباد، کولگام ، شوپیاں ، پلوامہ اور دیگر علاقوں میں ٹو جی انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے ۔ بھارتی پولیس کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

جو آج عمران خان کو طعنے دے رہیں ہیں وہ بتائیں انہوں نے کشمیر کیلئے کیا کیا؟ شاہ محمود قریشی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے زیر اہتمام کوٹلی میں یکجہتی کشمیر جلسہ سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے 5اگست 2019کو غیر قانونی اقدامات اٹھائے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے آزادی کیلئے اپنی جانیں قربان کیں، مودی نے کشمیریوں کا مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر: نوازشریف کا دل کشمیر کیساتھ دھڑکتا ہے: مریم نواز

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے مظفر آباد میں پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کا دل کشمیر کیساتھ دھڑکتا ہے۔ مریم نواز نے پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریو! نواز شریف کا دل بھی کشمیری عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر پوری قوم کو مایوس کیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ عمران خان نے کہا تھا وہ کشمیر کے سفیر بنیں گے، اب اسے ہاتھ سے نکلتے دیکھ رہے ہیں، صرف 5 فروری کو جلسہ کرتے ہیں پھر سال بھر خاموشی ہو جاتی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا مزید پڑھیں

مریم نواز نے لاہور سے ن لیگ کا صفایا کر دیا

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کا معاملہ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے موقعہ پر مسلم لیگ ن اپنے گڑھ لاہور کے منظر سے آوٹ ہو گئی۔ پاکستان کی تمام چھوٹی بڑی جماعتیں یوم یکجہتی کشمیر پر لاہور میں ریلیوں ور احتجاجی جلسے کر رہی ہیں۔مال روڈ پر تحریک انصاف۔جماعت اسلامی ۔پاکستان پیپلز پارٹی سمیت مزید پڑھیں

مولانافضل الرحمان بچوں کے گھیرے میں آ گئے: وزیر داخلہ

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ظلم ہورہا ہے ،ہم کشمیریوں کی آزادی کیلئے ہمہ وقت تیارہیں ،تسلیم کرتاہوں کہ آج مہنگائی ہے مہنگائی اس لیے ہے کہ مزید پڑھیں

دھمکی ملنے کے بعد ٹرمپ نے استعفیٰ دے دیا

ٹرمپ نے کیپٹل ہل ہنگامے کے الزام میں انھیں نکالے جانے کی دھمکی دینے کے بعد سکرین ایکٹر گلڈ سے استعفیٰ دے دیا: سابق صدر کا کہنا ہے کہ مجھے اس پر کوئی پروا نہیں ہے کہ کہ آپ کیا کام کرتے ہیں، مجھے نکالنے کی دھمکی دینے کے بعد میرا اس یونین میں شامل مزید پڑھیں

کوٹلی آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کا جلسہ گاہ کے تازہ ترین مناظر، وزیراعظم مودی کو دیں گے اہم پیغام

تفصیلات کے مطابق یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان آج کوٹلی آزاد کشمیر کا دورہ کرینگے اور جلسہ سے خطاب کریں گے۔ کوٹلی میں یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے جلسہ کی تمام تیاریاٰں مکمل کر لی گئی ہیں، وزیراعظم عمران خان کوٹلی روانہ ہو چکے ہیں،جلسہ گاہ میں کارکنان کی آمد شروع مزید پڑھیں

دنیا بھر کے کشمیریوں کیساتھ 5 فروری یکجہتی کا ثبوت ہے: وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات شبلی فراز کاکہنا ہے کہ 5 فروری دنیا بھر کے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اطلاعات شبلی فراز لوک ورثہ میں فوٹوگوافی اور پینٹنگ نمائش میں پہنچ گئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ 5 فروری مزید پڑھیں

مریم نواز کا مظفر آباد میں ولولہ انگیز استقبال

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں شرکت کے لیے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئیں۔ نون لیگی نائب صدر مریم نواز کا مظفر آباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مزید پڑھیں