بجلی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کے لئے حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، حکومت نے 1 روپے 95 پیسے فی یونٹ یونیفارم اضافے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کے لئے حکومتی درخواست پر مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان سے دوستی میں ایک قدم اور آگے

اسلام آباد: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے بعد دونوں ممالک نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کی امداد برقرار رکھی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے قرض کی مد میں پاکستان کو دی گئی 2 ارب ڈالرز مزید پڑھیں

پولیس کا ظالمانہ تشدد، ایسا رویہ کسی پیسے والے کے سات بھی کبھی کر کے دیکھو

خیبر پختونخوا کے  ضلع سوات میں چوری کے الزام میں گرفتار تین  خواتین پر پولیس کی جانب سے تشدد کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے کہ ایک طرف خیبر پختونخوا کی پولیس ’ماڈل‘ ہونے کے دعوے کرتی ہے جبکہ دوسری جانب وہ ملزمان پر سرِعام تشدد کرتی مزید پڑھیں

کشمیر میں پاکستانی پوسٹر لگنے سے بھارت چراغ پا

مقبوضہ جموں وکشمیر: سرینگر اور دیگر علاقوں میں عمران خان کی تصویر والے پوسٹر چسپاں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مختلف مقامات پر پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں وزیر اعظم عمران خان کی تصویر موجود ہے جبکہ پوسٹروں میں درج تحریروں میں ہر سال کی طرح پانچ فروری کو مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے لوگوں نے بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

گلگت بلتستان کے سیاسی و سماجی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ خطے کی عوام نے علاقے میں بھارتی سازشوں کو بے نقاب کردیا ہے اسلام آباد میں گلگت بلتستان میں بھارتی سازشوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے رہنما بیدار خان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کی عوام کسی بھی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر خارجہ کو بھی غصہ آگیا، سابق وزیراعظم سے گرما گرمی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کے شورشرابے پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی غصہ آگیا، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے گرما گرمی ہو گئی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کیلئے کھڑے ہوئے تو اپوزیشن نے شور شرابا شروع کردیا، سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کی ترمیم مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کرونا پابندیوں کا سخت ترین مرحلہ شروع

سعودی وزارت داخلہ نے کورونا کے انسداد کے لیے احتیاطی تدابیر مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزارت نے ہر طرح کی تقریبات، سماجی اجتماعات، تفریحی پروگرامات، سینما ہالز، ریستورانوں اور کافی شاپس میں ٹیبل سروس فراہم کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

پاسبان حریت جموں کشمیر عزیراحمد غزالی کی 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر اعوام سے اہم پیغام

مظفرآباد : مقبوضہ جموں کشمیر کے محصورین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے اور متنازعہ ریاست میں ہندوستان کی فوجی جارحیت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کے لیئے 5 فروری کو “یوم یکجہتی جموں کشمیر” منایا جائے گا۔ پاسبان حریت جموں کشمیر میڈیا کے نام جاری کیئے گئے ایک بیان میں پاسبان حریت جموں کشمیر مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف پروپیگنڈا، فوج نے اٹھایا بڑا اقدام

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مہم چلانے پر فیس بک سمیت تمام سوشل میڈیا ایپس بلاک کردی گئیں میانمار میں فوج کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے اور اہم سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کے بعد عوامی دباو کا سامنا ہے جس کے پیش نظر فوج نے فیس بک سمیت سوشل میڈیا کے تمام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کیلئے مودی کی ایک اور سازش بے نقاب

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی ہتھکنڈے جاری ہیں، مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کیلئے مودی نے کمر باندھ لی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ رائے شماری کے نتائج کو ثبوتاژ کرنا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر رقبہ کے لحاظ سے تین حصوں پر مشتمل ہے جس میں مزید پڑھیں