داعش کی بڑی تباہی پھیلانے سے قبل بڑا واقعہ

عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گرد گروہ داعش کے ایک خودکش نوجوان بمبار کو گرفتار کر لیا رپورٹ میں بتایا کیا کہ عراقی سیکورٹی اہلکاروں کو خفیہ ان پٹ ملی جس کے بعد انہوں نے داعش کے نوجوان خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق داعش کا یہ نوجوان حملہ آور مزید پڑھیں

بھارت نے بچوں کی زندگیاں لینے کا دلخراش طریقہ اپنا لیا

بھارتی بچوں کو پولیو کے قطروں کی جگہ زہریلا سینیٹائزر پلا دیا گیا اس سنگین لاپرواہی کے الزام میں 3 اہلکار معطل کر دیے گئے، جن میں ایک ڈاکٹر، ایک ہیلتھ ورکر اور ایک معاون کارکن شامل ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ بھارتی صوبے مہاراشٹرکے ایک گاؤں مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت میں بم دھماکوں میں اضافہ، متعدد افراد ہلاک اور زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد کی لہر روکنے کا مطالبہ کیا ہے تاہم طالبان ان حملوں کی ذمہ مزید پڑھیں

مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر راکھ

آسٹریلیا کے مغربی علاقوں میں لگنے والی آگ سے درجنوں گھر جل کر خاک ہو گئے ملک کے مغربی علاقوں پرتھ اور پرتھ ہلز کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کو بجھانے کے لیے  200 سے زائد فائر فائٹرز اور ہیلی کاپٹر مصروف ِعمل ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہوائیں کام میں رکاوٹ مزید پڑھیں

سری نگر ہائی وے پر تیز رفتار گاڑیوں سے معتعدد افراد جاں بحق

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر  کشمالہ طارق کے پروٹوکول میں شامل 5  تیز رفتار گاڑیوں نے سگنل توڑتے ہوئے کار اور موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق  سیکٹر جی الیون کے سگنل پر  کشمالہ طارق کے پروٹول میں شامل گاڑیوں نے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، پڑوسی ملک سے تربیت حاصل والا ملزم گرفتار

کراچی کے محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے ہمراہ کارروائی میں ملزم ذاکر رضا عرف ندیم کو گرفتار کر لیا سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم نے پڑوسی ملک میں تربیت حاصل کی۔ گرفتار ملزم نے 2016ء میں ریڈ بک کے انتہائی مطلوب ملزم طاہر مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن پر وزیراعظم عمران خان سرخرو

لاہور: معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن پروزیراعظم سرخروہوں گے اور سینیٹ میں ہم مطلوبہ سے زائد نشتیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 31جنوری تک انہوں نے وزیراعظم کو مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کو ایک بار پھر منہ توڑ جواب

سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب لوئر دیر میں کارروائی کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد میں لوئر دیر پر خفیہ اطلاع کی بنیاد پر دہشت مزید پڑھیں

مشہور ٹک ٹاکر پر فائرنگ کئی افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کراچی کے علاقے گارڈن میں کار پر فائرنگ سے ٹک ٹاکر لڑکی سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی کا تعاقب کر کے اسے روکا اور چاروں افراد کو باہر نکال کر فائرنگ کا مزید پڑھیں

میانمار میں فوج کا اقتدار پر قبضہ، امریکا کی میانمار فوج کو دھمکی اور اقوام متحدہ کا رد عمل۔۔۔

واشنگٹن: جنوب مشرقی ایشیائی ملک میانمار (سابقہ برما) میں فوج کے اقتدار پر قبضے پر امریکا اور اقوام متحدہ نے اپنا رد عمل ظاہر کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے میانمار کی فوج سے اقتدار سے دست برداری کا مطالبہ کر دیا ہے، جوبائیڈن نے میانمار پر پابندیوں کی دھمکی دیتے مزید پڑھیں