ٹرمپ کے داماد کی سسر سے بھی لمبی چھلانگ

وائٹ ہاؤس کے سابق سینئیر مشیر جیرڈ کشنر اور ان کے نائب ایوی برکووٹز کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا گیا۔ دونوں شخصیات کو ان کے ایک دوست وکیل نے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان چار معاہدے کروانے میں کامیابی پر اس انعام کے لیے نامزد کیا، ان معاہدوں کو مزید پڑھیں

مصر کی قاتل لڑکیاں

3 طالبات نے زیادہ نمبر لینے پر ہم جماعت کو زہریلا کیک کھلا کر قتل کردیا 3 طالبات نے زیادہ نمبر لینے پر ہم جماعت کو زہریلا کیک کھلا کر قتل کردیا پولیس نے تینوں طالبات کو گرفتار کرلیا ہے، فوٹو : فائل قاہرہ: مصر میں اسکول کی 3 طالبات نے امتحان میں زیادہ نمبر لینے مزید پڑھیں

مودی اپنے منہ میاں مٹھو بننے لگا، مودی نے نیا نعرہ لگا دیا، یہ دیس نہیں بچنے دوں

بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے بھارت کی سیاست جماعت آپ کے رہنما اور رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کردہ بجٹ بھارت کو بیچنے کا بجٹ ہے۔ ٓسنجے سنگھ کا کہنا تھا کہ آخر یہ ملک کس کا ہے؟ 130 کروڑ لوگوں کو یا مودی جی کے 4 صنعت مزید پڑھیں

بڑے اسلامی ملک میں 4 گھنٹے میں 3 بار زلزلے کے شدید جھٹکے

انقرہ: ترکی کے ساحلی علاقوں میں 4 گھنٹوں کے دوران 3 بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، دوسری جانب ماہرین ارضیات نے خبردار کیا ہے کہ استنبول میں کسی بھی وقت 7.2 شدت کا زلزلہ آسکتا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ساحلی علاقوں میں 4 گھنٹے کے دوران 3 مزید پڑھیں

نوازشریف نے کس شخصیت سے پیسے لئے؟ وزیراعظم نے کھری کھری سنا دیں

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں پارٹی رہنماﺅں اورترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فارن فنڈنگ، سینیٹ الیکشن اورقبضہ مافیا کے خلاف ایکشن پر بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ میں 40 ہزار سے زائد ڈونرزکی تفصیلات مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات وزیراعظم ہاوس میں ہوئی، ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں اہم ملکی دفاعی صورتحال پر غور و خوض کیا گیا، وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

نیب لاہور کرپشن ریفرنس پر فیصلہ، عدالت کا ملزم کو سزا کا اعلان

تفصیلات کے مطابق نیب لاہور ریفرنس پر فیصلہ آ گیا، لاہور کی احتساب عدالت نے کرپشن ریفرنس پر اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ احتساب عدالت نے نیب ریفرنس نمبر 22/2019 پر فیصلہ صادر کرتے ہوئے ملزم محمد مزمل کو 7 سال قید اور 10 کروڑ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی۔دھوکہ دہی کےمرتکب مجرم محمد مزید پڑھیں

مریم نواز یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کے ساتھ مظفرآباد میں منائیں گی

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایف نائن پارک کی بجائے اسلام آباد کلب کے عوض سکوک بانڈز اجرا کرنے کی تجویز دی گئی تھی لیکن اب وزارت خزانہ اسلام آباد کلب کے بجائے اسلام آباد ایکسپریس وے کےعوض سکوک بانڈز کے اجرا کی سمری وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرے گی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، آنگ سان سوچی زیرحراست

میانمار کی فوج نے ملک کے صدر یوون منٹ اور برسر اقتدار جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔ تفصیلات مطابق نیشنل لیگ فور ڈیموکریسی پارٹی کے ترجمان میو نیونٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

سینیٹ میں کس جماعت کی ہو گی اکثریت؟

اسلام آباد: مارچ میں آنے والے انتخابات کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹ میں اکیلی سب سے بڑی پارٹی بننے کو تیار ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) یقینی طور پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا کا کنٹرول حاصل کرنے کے قابل نہیں ہوگی اور اسے معمولی قانون سازی کے مزید پڑھیں