
گوجرانوالہ میں خاتون اور اس کے چار بچوں کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مقتولہ خاتون کا شوہر عمران ہی ملزم نکلا۔ پولیس کے مطابق حراست کے دوران ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ اس نے اپنی مزید پڑھیں