عثمان بزدار کے پروٹوکول سے شہری حیران و پریشان

 وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار 35 کے قریب گاڑیوں کے پروٹوکول میں چیچہ وطنی پہنچ گئے ۔ چیچہ وطنی : پروٹوکول کے نام پراوکانوالا روڑ اور کالج روڑ کی دوکانیں بند کروادی گئیں۔ چیچہ وطنی کے دونوں بازار بند کروانے کے خلاف دکانداروں نے شدید احتجاج کیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت جو کہ اپنے مزید پڑھیں

زندگی میں بہت سے صدمات سہنے والے امریکہ کے 46ویں صدر کون ہیں؟

20 جنوری 2020 کو امریکہ کے 46ویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے کے بعد جو بائیڈن کا ایک دیرینہ خواب پورا ہونے جا رہا ہے۔ اوول آفس میں قدم رکھنے کی یہ بائیڈن کی تیسری کوشش تھی اور وہ پہلی مرتبہ اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔ بائیڈن نے صدارت کا عہدہ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کردیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے لیے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و ترقی کے لیے 50کروڑ روپے مختص کیےجارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیچہ وطنی کے لیے پیکج کا اعلان مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا: ن لیگی رہنما

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کی جائیں تو عمران خان کا فالودہ نکلے گا۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات فوری مکمل ہونی چاہیے، غیرملکی فنڈنگ کیس مزید پڑھیں

آج امریکا کے دارالحکومت میں بدتر حالات پر امریکی صحافی روپڑا

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں جگہ جگہ ناکہ بندی ہے اور شہر میں ہر جگہ فوجی ٹرک کھڑے کرکے راستوں کو بند کیا گیا ہے جبکہ کئی مقامات پر خاردار تاریں اور کنکریٹ کے بلاک رکھے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ‘واشنگٹن کے مقامی چینل سے تعلق رکھنے والے صحافی شہر میں غیرمعمولی مزید پڑھیں

ایوانکا ٹرمپ آخری دن جذباتی ہوگئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں۔ ایوانکا ٹرمپ نے بطور والد کی مشیر کی حیثیت سے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے پچھلے چار سال کا سفر ایک ناقابل یقین سفر تھا۔ ایوانکا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’صدر کے مشیر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسی مکمل ناکام ہوگئی

ایرانی صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کی مدت ملازمت ختم ہونے پر کہا کہ ٹرمپ کی ایران کیخلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی مکمل ناکام ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ ظالم دور کا خاتمہ ہوا اور آج اس کے بدنما زمانہ حکمرانی کا آخری دن ہے۔ صدر روحانی نے کہا کہ ٹرمپ دور مزید پڑھیں

موٹروے کے منصوبے میں بڑی کرپشن، رپورٹ طلب

وفاقی وزیر مراد سعید نے این ایچ اے سے رپورٹ طلب کر لی براڈ شیٹ فیصلے میں نواز شریف کے سڑکوں کے منصوبوں میں کرپشن اور کمیشن کا ذکر ہوا تھا جس پر وزرات مواصلات نے نوٹس لے لیا، براڈ شیٹ فیصلے میں اسلام آباد لاہور موٹروے کے ایک منصوبے میں 160 ملین ڈالر کے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے نیب کو چیلنج کر دیا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے عدالت میں کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قیامت تک بھی ان کے خلاف کرپشن ثابت نہیں کرسکتا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں جج جواد الحسن نے شہباز شریف خاندان و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کی، مزید پڑھیں

عمران خان نے کس مقصد کیلئے وزیرستان کا دورہ کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کے دورے کے دوران علاقے میں آج سے ہی تھری اور فور جی سروسز شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ جنوبی وزیستان کے علاقے وانا میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ میں 30 سال قبل پہلی مرتبہ وانا آیا تھا مزید پڑھیں