اینڈریس فرامرز نے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر سنا دی

لاہور، پاکستان میں اٹلی کے سفیر اینڈریس فرامرز نے کہا ہے کہ اٹلی اور پاکستان کے درمیان باہمی تجارت پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کی گنجائش موجود ہے جس کے لیے مشترکہ اقدامات اٹھانا ہونگے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح اور سینئر نائب صدر ناصر حمید خان مزید پڑھیں

مفتی عبدالقوی کو تھپڑ کس لئے مارا، ردعمل سامنے آگیا

معروف عالم دین اور سابق رکن رویت ہلال کمیٹی مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارے جانے کی ویڈیو پر مفتی عبدالقوی کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھپڑ مارے جانے والی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ انہیں نہیں پتہ تھا کہ حریم شاہ نے ان مزید پڑھیں

اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کہتے ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ  اگر اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جس اسمبلی پر فضل الرحمان لعنت بھیجتے ہیں اس پر بلاول آج جشن منارہا ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے باہر فضل الرحمان کا خطاب جاری

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کررہی ہے۔ اس وقت پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمان خطاب کررہے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کنٹینر پر موجود ہیں جبکہ بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی والے کو خبردار کر دیا

کراچی والے ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات میں نے سردی بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہفتےکی رات بلوچستان سےنیا سسٹم داخل ہو گا اور اتوار سے سائبرین ہواؤں کا معمول سے تیز چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائبرین ہواؤں کی رفتار 22سے 30 کلو میٹر مزید پڑھیں

مریم نواز نے پی ٹی آئی کا چہرہ بے نقاب کر دیا

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے الیکشن کمیشن کے باہر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کو نوازشریف اورشہبازشریف کا سلام۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہیں آپ کوغلط فہمی تونہیں ہوئی کہ لانگ مارچ آج ہے،ہم جس ملک میں رہتےہیں وہاں نہ آئین ہےنہ مزید پڑھیں

اب وزیر اعظم منہ چھپاتا پھر رہا ہے، پی ڈی ایم جلسہ سے رہنماؤں کا خطاب

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا احتجاج جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر جاری احتجاج سے پی ڈی ایم رہنماؤں نے خطاب کیا،اے این پی کے رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد ہو،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد کر کے سلیکٹڈ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا احتجاج: PDM قیادت اسٹیج پر موجود

الیکشن کمیشن کے باہر مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز اسٹیج پر موجود ہیں،قمر زمان کائرہ ، راجہ پرویز اشرف اور امیر حیدر ہوتی بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نالائق ،ناکام کوفارن فنڈنگ کے ذریعے مسلط کیا گیا،جو سب کوکہتا تھا رسیدیں دو،اب منہ چھپاتا پھررہا ہے،حقیقی قیادت دوبارہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیراعظم اور وفاقی کابینہ پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 سال سے لاپتہ شہری کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کی وفاقی حکومت ذمے دار ہے تو کیوں نہ وزیرِ اعظم اور وفاقی کابینہ کو جرمانہ کیا جائے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 سال سے لاپتہ شہری کی بازیابی مزید پڑھیں

عجب احتجاج کی غضب کہانی، فیاض الحسن چوہان نے کیا کہا

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے سامنے عجب احتجاج کی غضب منطق سمجھ سے بالاتر ہے۔ موجودہ چیف الیکشن کمشنر 2018 انتخابات کے بعد اسی اپوزیشن کی مشاورت سے تعینات ہوئے۔اب “چور مچائے شور” کے مصداق پی ڈی ایم اسی مزید پڑھیں