کشمیر کی دفعہ 370 پر سری لنکا اورمودی حکومت : ایک جامع تحریر

سری لنکا کے آئین میں اس 13ویں ترمیم کو وہی حیثیت ہے، جو ہندوستانی آئین میں دفعہ 370اور 35اے کو حاصل تھی، جس کی رو سے ریاست جموں و کشمیر کو چند آئینی تحفظات حاصل تھیں۔ان دفعات کو اگست 2019میں ہندوستانیحکومت نے نہ صرف منسوخ کردیا بلکہ ریاست ہی تحلیل کردی۔ اب سری لنکا حکومت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت میں پانچ امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں نئی قیمت 1834 امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ سے ایک بار پھر مایوسی والی خبر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل مندی نے ڈیرے ڈال لیے، رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 204.32 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھائی ہوئی ہے، کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا، صبح دس بجے تک انڈیکس میں 43.34 پوائنٹس کی تنزلی مزید پڑھیں

فلسطین: انسانیت سوز اقدام سے دھرتی دہل گئی

سرائیل کی فلسطینیوں پر انسانیت سوزی کے سلسلہ ایک بار پھر سامنے آیا ہے، ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں غزہ کے جنوب مزید پڑھیں

عالمی سطح پر سازش، سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے عالمی سطح پر سازش ہورہی ہے جس میں ایک سپرپاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے، اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے پاکستان میں ایک مذہبی جماعت کو ذمہ داریاں سونپ دی مزید پڑھیں

مولانا چائے پینے کیلئے بیتاب، راولپنڈی جلسہ کی تاریخ طے ہو گئی

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم نے فروری میں بھی جلسے کرنے کا شیڈول تیار کر لیا پی ڈی ایم کا اجلاس جے یو آئی اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت جاری ہے ,اجلاس میں ن لیگ کی رہنما مریم نواز، شاہد خاقان عباسی، راجہ پرویز اشرف و دیگر شریک ہیں، بلاول مزید پڑھیں

امریکی سرحدوں کی جانب لشکر بڑھنے لگے

واشنگٹن :امریکی سرحدوں کی جانب پناہ گزینوں کے لشکربڑھنے لگے۔ اطلاعات کے مطابق فقر و غربت، بدمعاش اور غنڈہ ٹولوں کی ایذا رسانیوں جیسی متعدد مشکلات سے تنگ آئے، ہزاروں تارکین وطن مختصر توشۂ راہ ساتھ لے کر ایک روشن مستقبل کی تلاش میں اپنے ملک سے نکل پڑے ہیں، بتایا جاتا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی فائرنگ، 18 سالہ نوجوان قتل

لنڈی کوتل (مینہ وال شینواری) ضلع خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل کے علاقہ سلطان خیل مزرینہ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 18 سالہ نوجوان طالبعلم زاہد شاہ کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا ، زاہد شاہ کی لاش برآمد کر کے لنڈی کوتل ہسپتال میں منتقل کر دی گئی زاہد مزید پڑھیں

بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سب کے سامنے بے نقاب: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت اور ان کے منظور نظر میڈیا کا گٹھ جوڑ کھل کر سب کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پلواما واقعہ کے حوالے سے میرے بیانات آن ریکارڈ ہیں، مزید پڑھیں

بچوں کے ساتھ ویڈیو بنانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے

بچوں کے ساتھ ویڈیو بنانے کا بھی اپنا ہی مزہ ہے اور کچھ اداکار اپنے بچوں کو لے کر ہر وقت کوئی نا کوئی نیا آئیڈیا سوچتے ہیں۔ بلال قریشی بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو اپنے بیٹے کے ساتھ کبھی کوئی فوٹو شوٹ، کبھی کوئی ویڈیو یا کبھی کوئی مزیدار پلان بناتے ہی مزید پڑھیں