
واشنگٹن: امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کی حیثیت سے اپنے آخری اقدام کے طور پر مائیک پومپیو نے لشکر جھنگوی اور لشکر طیبہ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی حیثیت سے فہرست میں نئے سرے سے شامل کر لیا ہے۔ واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈپارٹمنٹ آف اسٹیٹ نے لشکر مزید پڑھیں