حساس اداروں اور پولیس کی اتحاد ٹاون میں کارروائی

کراچی : حساس اداروں اور پولیس کی اتحاد ٹاون میں کارروائی بھارت سےتربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار دہشتگرد منصورعلی عرف انیل کا تعلق را کی حمایت یافتہ تنظیم ایس آر اےسےہے، ایس ایس پی فدا جانوری دہشتگرد کےقبضے سےایک کلو دھماکہ خیز مواد،بارودی سرنگ دو ریسیوراوراسلحہ برآمد را پاکستان میں بلواسطہ دہشتگردی پھیلارہی ہے، ایس آر مزید پڑھیں

برطانیہ کا بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر سے فوری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

برطانیہ نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں عائد تمام پابندیاں ختم کرے اور وہاں کی زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے دلی میں برطانوی ہائی کمیشن کی ایک ٹیم کو مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ مطالبہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس سب سے پہلے کس میں پایا گیا تھا اور آخر انسانوں تک کیسے پہنچا؟

سارس کوو- ٹو سب سے پہلے چمگادڑوں میں پایا گیا تھا لیکن یہ آخر انسانوں تک کیسے پہنچا؟ یہ موضوع سب سے زیادہ قیاس آرائیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اب ڈبلیو ایچ او کے محققین اس کی تحقیق کر رہے ہیں۔  کورونا وائرس کس حد تک انسانوں کو نقصان پہنچا سکتا تھا، اس امر مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری، 10 ریپبلکن ارکان کی حمایت

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے بعد سزا سنانے کے لیے قرارداد سینیٹ کو ارسال کردی۔ مواخذے کی تحریک کے لیے 232 ووٹ حمایت جبکہ 197 ووٹ مخالفت میں ڈالے گئے جو تاریخی تھے کیونکہ اس نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا پہلا صدر بنادیا تھا جن مزید پڑھیں

عبدالرحمٰن ایلپ، جلال آل پاکستانی دورہ مکمل کرکے واپس چلے گئے

ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ میں کمانڈر عبدالرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل اور مذکورہ ڈرامے کے پروڈیوسر کمال تکدن 5 دن کا دورہ مکمل کرکے واپس وطن چلے گئے۔ جلال آل اور کمال تکدن ٹیم کے دیگر ارکان کے ہمراہ 7 جنوری کو ترکی سے اسلام آباد پہنچے تھے مزید پڑھیں

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کتنے فیصد تک موثر قرار؟

چین کی کمپپنی سینوویک بائیوٹیک کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے 50.38 فیصد تک موثر قرار دی گئی ہے۔ برازیل میں اس ویکسین کے حتمی مراحل کے نتائج جاری کیے گئے ہیں، جس میں اس کی افادیت ابتدائی نتائج سے نمایاں حد تک کم بتائی گئی ہے۔ بیماری کی روک تھام مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات، انصاف کیلئے یقین دہانی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کے دورے میں سانحہ مچھ کے لواحقین اور ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی اور انہیں انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا جدید لیپ ٹاپ

لاس ویگاس میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس میں متعدد نئے لیپ ٹاپس متعارف کرائے گئے۔ مگر ان میں سے ایک لیپ ٹاپ دوسروں سے خود کو الگ کرنے میں کامیاب رہا، جسے ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی کمپنی نیکسزٹگو نے پیش کیا۔ ایویتا ایڈمیرر 2 کو درحقیقت موجودہ مزید پڑھیں

عاطف اسلم کو کرڑوں روپے انکم ٹیکس کا نوٹس جاری

فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کو 5 کروڑ 80 لاکھ روپے انکم ٹیکس عائد کردیا۔ اس ضمن میں ایف بی آر نے کہا کہ گلوکار عاطف اسلم پر مذکورہ ٹیکس، سال 2018 میں ان کے انکم ٹیکس آڈٹ کے بعد عائد کیا گیا۔ فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

پاکستان،ترکی اور آذربائیجان کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کا عزم

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان نے تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف شعبوں میں تعاون اور عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کےدرمیان دوسرے سہہ فریقی مذاکرات ہوئے جسے ‘اسلام آباد ڈیکلریشن’ کا نام دیا گیا ہے۔ مذاکرات کے بعد تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس مزید پڑھیں