
دبئی: وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، اسی بنا پر بہترین کھلاڑیوں سے متعلق آئی سی سی کا ٹوئٹرپول پاکستان نےجیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کی جانب سے گذشتہ روز ایک پول جاری کیا گیا، جس میں سوال تھا کہ ان کھلاڑیوں میں بہترین کون ہیں؟، آئی مزید پڑھیں