
واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق ابھی ہوا نہیں، مگر ابھی سے وہ دنیا بھر میں متنازع بن چکی ہے۔ اس پالیسی کا نفاذ 8 فروری 2020 سے ہورہا ہے اور صارفین کے پاس اسے قبول کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ جنوری کے آغاز سے ہوگیا تھا۔ اس پالیسی کے نکات مزید پڑھیں