
ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لیے ایک خاص انداز کا ڈیسک ٹاپ کمپوٹر تیار کرلیا گیا ہے۔ کمپوٹر بنانے والی ایک معروف کمپنی نے ٹک ٹاک استعمال کرنے والے شائقین کے لئے ایک ڈیسک ٹاپ بنالیا ہے جو کہ جلد ہی دنیا کے سامنے بھی لایا جائیگا۔ کمپنی کی جانب سے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر مزید پڑھیں