
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک دم توڑ رہی ہے۔ وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ہزارہ کمیونٹی نے دور اندیشی کا ثبوت دیا، فوج چوروں اور ڈاکوؤں کے لیے نہیں بلکہ پاکستان اور اسلام مزید پڑھیں