مزدور زندہ جل گئے

لاہور : آہدیاں روڈ پر فرنس آئل فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 مزدور زندہ جل گئے۔ کالاشاہ کاکو ٹول پلازہ کے قریب علاقے آہدیاں روڈ پر فرنس آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے 3 مزدور زندہ جل گئے، ریسکیو اہلکاروں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ فیکٹری میں مزید پڑھیں