
ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر ٹرمپ کے حامیوں کے حملے نے مغربی جمہوریت کی کمزوریوں کا پول کھول دیا، امید کرتے ہیں نئی امریکی انتظامیہ ان واقعات سے سبق سیکھے گی اور اپنے رویے میں تبدیلی لائے گی۔ امریکا میں ٹرمپ حامیوں کی ہنگامہ آرائی پر ایرانی صدر حسن مزید پڑھیں