افغان شہریوں کو حساس اداروں نے دستاویزات کیساتھ گرفتار کر لیا

‏ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر افغان باشندوں کو جعلی نادرا شناختی کارڈ، جعلی ڈومیسائلز اور پاکستان کا جعلی پاسپورٹ بنا کر دینے والا کئی افراد پر مشتمل گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس گروہ کے قبضے سے کئی جعلی ڈومیسائل، جعلی نادرا شناختی کارڈ، ، تیار جعلی پاسپورٹ، جعلی اسناد، مزید پڑھیں

بھارت پر برڈ فلو کا حملہ

بھارت میں گزشتہ دس دنوں کے دوران لاکھوں پرندے مردہ پائے گئے ہیں۔ ہماچل پردیش، مدھیا پردیش، کیرالہ اور راجستھان ریاستوں میں برڈ فلو کی باضابطہ تصدیق ہوچکی ہے، جس کے بعد حکام اس نئے بحران پر قابو پانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ کیرالہ میں گزشتہ چند دنوں کے دوران 24  ہزار سے مزید پڑھیں

بورس جانسن نے دورہ بھارت اچانک کیوں منسوخ کر دیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پانچ جنوری کو اس ماہ کے اپنے مجوزہ دورہ بھارت کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-انیس کے بحران کے سبب اس وقت ان کا برطانیہ میں ہونا بہت ضرروری ہے۔ جانسن نے کورونا وائرس کی نئی لہر کے سدباب کے لیے انگلینڈ میں پھر سے لاک مزید پڑھیں

سول اسپتال میں مزید 3 معصوم بچوں کا انتقال

سندھ کے ضلع تھر پارکر کے علاقے مٹھی میں واقع سول اسپتال میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں میں مبتلا مزید 3 بچے انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرنے والے ان بچوں کی عمریں 3 ماہ، 2ماہ ہیں جبکہ تیسرا نومولود ہے ۔ جاں بحق ہونے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ کس لئے بنایا گیا؟ مراد سعید نے آگاہ کر دیا

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ کو غلامی پر وزیراعلیٰ سندھ بنایا گیا۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری کی منی لانڈرنگ کے لیے بینک کو استعمال کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ، زرداری کے سہولت مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں مزید اضافہ

لاہور میں چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تھوک مارکیٹ میں 100 کلو بوری 85 سے بڑھ کر 8 سو روپے ہوگئی ہے جبکہ پرچون میں چینی کی قیمت 92 سے 95 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ دوسری جانب شہریوں کی جانب سے شکوہ کیا جا مزید پڑھیں

ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس کی اصلیت بھی سامنے آ گئی: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کیس کی اصلیت سامنے آنے کے بعد اللّٰہ کا شکر ادا کررہی ہوں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایاز خان نیازی نے مریم نواز کو ٹیگ کرتے ہوئے پوچھا کہ شریف مزید پڑھیں

ثناء خان نے ایک خوبصورت پیغام شیئر کر دیا

بھارتی سابق اداکارہ ثناء خان نے سوشل میڈیا پر دوسروں کی مدد کرنے سے متعلق ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا جسے انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ سال عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران مفتی انس نامی شخص سے شادی کرنے والی اداکارہ ثناء خان سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

حریت رہنماﺅں اور تنظیموں کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس سمیت حریت رہنماوں اور تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سلامتی کونسل کی قراردادیں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کرکے جنوبی ایشیا کو ایٹمی فلیش پوائنٹ میں تبدیل ہونے سے مزید پڑھیں

عدالت میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل کا جھگڑا کیوں ہوا؟

کراچی ساؤتھ میں خصوصی مہم کے دوران گرفتار کی گئی بھکارنوں کو ریمانڈ کے لیے ضلع جنوبی کی عدالت میں لانے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل اور خاتون وکیل جھگڑے کے دوران زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی خصوصی ہدایت پر شروع کی گئی مہم کے دوران گزشتہ مزید پڑھیں