ٹرمپ کا انتخابی نتیجہ بدلنے پر زور

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست جارجیا کے الیکشن آفیشل کو فون کر کے اُنہیں صدارتی انتخاب کا نتیجہ بدلنے پر زور دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے ہفتے کو جارجیا کے الیکشن افسر اور ری پبلکن سیکرٹری آف اسٹیٹ بریڈ ریفنسپرگر کو فون کر کے کہا کہ “میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے لیے مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے سعودی عرب دورہ کا واضح اشارہ دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے مبینہ دورہ سعودی عرب کی جانب واضح اشارہ دے دیا۔  حکمراں جماعت لیکوڈ پارٹی کی میٹنگ میں وزیراعظم نیتن یاہو سے عراق کے کرد خودمختار علاقے سے تعلقات قائم کرنے سے متعلق سوال کیا گیا۔ نیتن یاہو کا جواب میں کہنا تھا کہ انہوں نے حال ہی میں مزید پڑھیں

شام: مسافر بس پر حملہ، 9 افراد جاں بحق متعدد زخمی

شام میں مسلح افراد کے بس پر حملے میں 9 شہری جاں بحق اور 16 افراد زخمی ہوگئے۔ سیریئن آبزرویٹری نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ روز رقہ سے دمشق جانے والی بس پرہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والوں میں شامی حکومت کے 7 فوجی بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب شام کی سرکاری خبر مزید پڑھیں

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ 72 گھنٹوں کیلئے بند

واشنگٹن ڈی سی میں کورونا وائرس کے کیسز کے ممکنہ پھیلاؤ اور خطرات کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانہ 3 دن کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری اعلامیے کے مطابق سفارتخانہ 4 سے 6 جنوری تک بند رہے گا۔ سفارتخانہ کو جراثیم کش اسپرے کرنے کے بعد کھول دیا جائے مزید پڑھیں

اسد خٹک نے عمران خان اور قمر جاوید باجوہ سے مدد کی اپیل کردی

اداکارہ اور میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے آرمی چیف اور وزیر اعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کردی۔ اداکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وینا ملک نے میرے بچے دبئی سے اغواء کیے ہیں، 2018 میں خلع ہوا، جس کے بعد مزید پڑھیں

پی ڈی ایم اپنی موت خود مررہی ہے، حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم فارغ ہوچکی ہے اور اب اپنی موت آپ مررہی ہے، حکومت کو پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر تنقید کی ۔ ذرائع مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں فضل الرحمان کو پسندیدہ چیز کھیلائے گے: وزیر دفاع

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے استعفوں کا انتظار ہے، اپوزیشن کے استعفوں سے ملک کی بہتری ہو گی، جلد سے جلد استعفے دیکر سیٹیں خالی کر دیں۔ گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی خالی سیٹیں جیت کر ملک کی بہتری کے لیے نئے ترامیم کریں مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنیوالے ائیرکموڈور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

پی آئی اے کراچی ائیربس طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والے ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ کے سربراہ ائیر کموڈور عثمان غنی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ائیرکموڈور عثمان غنی مدت پوری ہونے پر 31 دسمبر کو ائیر فورس سے ریٹائر ہو گئے تھے۔ طیارہ حادثہ کی جاری تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے عہدے مزید پڑھیں

حکومت نے تعلیمی ادارے 3 شرط پر کھولنے کا اعلان کر دیا

عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے پرائمری تا 8ویں کلاس کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، 18جنوری کونویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی مزید پڑھیں

مچھ واقعہ میں جانبحق افراد کی تدفین آج کی جائے گی

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ کمیونٹی کے جاں بحق 11  افراد کی تدفین آج کی جائے گی۔ فرقہ وارانہ دہشتگردی کا شکار تمام افراد کو کمروں میں ہاتھ پیر باندھ کر مارا گیا  تھا۔  خواتین اوربچوں سمیت ورثا کا میتوں کے ساتھ کوئٹہ سبی شاہراہ پر دھرنا جاری ہے،  دھرنے کے شرکاء نے صوبائی مزید پڑھیں