ایک اور انڈین نے افغانی لڑکی کی عزت لوٹ لی

افغانستان میں تعئنات مبینہ را ایجنٹ دیپ دیسائی نے کابل میں 15 سالہ نابالغ افغان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ شرمناک بات یہ ہے کہ اس ہندو کی مدد کرنے والے بھی افغانی ہیں۔ دیپ دیسائی اور اس کے ساتھی افغانی گرفتار ہیں۔ مزید پڑھیں

بہاولپور میں پی ڈی ایم کی ریلی جاری

صوبہ پنجاب کے شہر بہاولپور میںپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی ریلی جاری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں ہونے والی اپوزیشن اتحاد کی ریلی میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔  قائدین کے قافلے چوک سرائیکی کی جانب رواں دواں ہیں جہاں مریم نواز، مولانا فضل الرحمان اور یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

اسامہ قتل کیس: 5 اہلکار گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسامہ قتل کیس، فائرنگ واقعے کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی۔ گرفتار 5 اہلکاروں کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ اسلام آباد میں اے ٹی ایس اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان طالبعلم جان بحق ہوگیا، پہلے جوڈیشل انکوائری کا حکم آیا اب جے آئی مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ کا ٹرمپ کواسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سے بچنے کا مشورہ

عراقی انٹیلی جنس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹس عراق میں امریکا پر حملے کی منصوبہ بند کر رہے ہیں، ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے صدر ٹرمپ کو اسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سے بچنے کا مشورہ دے دیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈرجنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر مزید پڑھیں

قاتلوں کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑوں گا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسامہ کے قاتلوں کو کسی صورت بھی نہیں چھوڑوں گا ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اسلام آباد میں مقتول اسامہ ندیم کے گھر پہنچے۔ شیخ رشید نے  پولیس کی فائرنگ سے قتل ہونے والے  مقتول اسامہ ندیم کے والد سے ملاقات بھی کی۔ اسامہ کے مزید پڑھیں

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اگلا دور جلد شروع

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری سے قطر میں شروع ہو رہا ہے، افغان حکومت کی جانب سے ملک میں مستقل جنگ بندی اور آئندہ حکومت سے متعلق امور پر بات چیت کیئے جانے کا امکان ہے۔ حکومتی مذاکرات کار غلام فاروق مجروح کا کہنا ہے کہ افغان مزید پڑھیں

مودی حکومت نہتے کشمیریوں کے خلاف ایک بھیانک تاریخ رقم کر رہی ہے

غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک وحدت اسلامی نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے بڑھتی ہوئی سفاکانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کی فسطائی حکومت نہتے کشمیریوں کے خلاف جرائم کی ایک بھیانک تاریخ رقم کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مزید پڑھیں

خوف اور دہشتت کے سائے برقرار، درجنوں افراد قتل

ابوجا نائیجیر میں خوف اور دہشتت کے سائے برقرار، دہشت گردوں نے دو دیہات پر حملہ کرکے 79 افراد کو قتل کردیا۔ واقعہ نائیجیرکے شہر نیامے کے گاوں میں پیش آیا جہاں دہشت گردوں نے حملہ کرکے قتل عام کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایک گاؤں میں 49 جبکہ دوسرے میں 30 دیہاتی لقمہ اجل بنے۔ مزید پڑھیں

جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر ایران اور اسرائیل ایک بار پھر میدان میں آ گے

ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر زبان استعمال کرنا شروع کر دی۔  ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹ عراق میں امریکیوں کے خلاف حملوں کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں

امریکا کے ساتھ کشیدہ تعلقات دشوار ترین سطح پر پہنچ گئے

امریکا کی جانب سے چین کی متعدد کمپنیوں پر عالمی پابندی کے بعد بیجنگ نے واشگٹن کے ساتھ اپنے تعلقات کو مزید کشیدہ قرار دے دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بیجنگ کے اعلیٰ سفارتکار اور وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ چین کے تعلقات مزید ’دشوار مزید پڑھیں