
عراقی شہر کرکوک کی تحصیل دقوق کے جوار میں دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سےسڑک کنارے نصب کردہ بم کو ریمورٹ کنٹرول سے اڑانے کے نتیجے میں ایک عراقی فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ کرکوک محکمہ پولیس کے پریس ترجمان عامر نوری کا کہنا ہے کہ شہر کے جنوب میں واقع دقوق مزید پڑھیں