پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین روانہ

اسلام آباد: پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری، پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے کرونا ویکسین لانے کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کرونا ویکسین لینے کیلئے پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ آئی ایل 78 نورخان ایئربیس سے چین روانہ ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں

حیرت انگیز واقعہ، بحری جہاز سمندر میں ہی دو ٹکڑوں میں تقسیم، ویڈیو وائرل

اطلاعات کے مطابق ترکی میں طاقت ور لہروں نے ایک بحری جہاز کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا جس سے 3 سیلرز ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترک میری ٹائم اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 16 جنوری کو پیش آیا تھا، جب ترکی کے ساحلی علاقے میں سمندر میں موجود ایک مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کیخلاف T20 کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، سینئر بلے باز کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا

لاہور: جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 20 رکنی پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں سینئر بلے باز محمد حفیظ کو شامل نہیں کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف سلیکٹر وسیم خان نے جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

مولانا نے بلاول اور مریم نواز سے کیا مانگ لیا کہ سن کر ہرکوئی حیران رہ گیا

اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد کی دو میں سے ایک نشست کے لیے ن لیگ اور پی پی کی منت سماجت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

یورپ کی بڑی معیشت کو بڑے مسائل کا سامنا

جرمنی میں کورونا وائرس کے سبب بندشوں نے جرمن صارفین کے اعتماد کو متاثر کیا ہے۔ یورپ کی سب سے بڑی معیشت کورونا کے دو لاک ڈاؤنز کے اندر چار مرتبہ معاشی ترقی میں گراوٹ سے دوچار ہوئی۔ اقتصادی نمو پر تحقیق کرنے والے جرمنی کے ایک مشہور ادارے (جی ایف کے) کے ایک سروے مزید پڑھیں

چین کے بعد اور کس ملک نے ویکسین خریدی

چین میں تیار کردہ سائنوفارم کورونا ویکسین کے بعد آکسفورڈ یونیورسٹی کی آسٹرازنیکا بھی پاکستان آئے گی۔ پاکستان نےکورونا ویکسین آسٹرازنیکا کی ایک کروڑ70 لاکھ خوراکیں بک کر لی ہیں جس کی فراہمی فروری سے شروع ہو جائے گی۔ سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما کی زیر قبضہ جگہ پر بھی آپریشن شروع ہوگیا

ن لیگی رہنما خواجہ آصف اور میئر سیالکوٹ توحید اختر کی ہاوسنگ سوسائٹی کو گرانا شروع کردیا گیا ہے۔ اس سوسائٹی باے کہا جاتا ہے پارک اور قبرستان کے لئے مختص جگہ پر مبینہ قبضہ کیا گیا تھا۔ خواجہ آصف کی سوسائٹی کے خلاف آپریشن میں ضلعی انتظامیہ، ٹی ایم اے و دیگر اداروں کےافسران مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس پر حملہ کرنے والے کون تھے؟

امریکی اقتدار ایوان پر حملہ کرنے والے کوئی اور نہیں امریکی فوجی ہی نکلے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس پر حملہ کرنے والوں میں سے 9 سابق فوجی تھے ۔ جو بیگز کا شمار ایسے انتہا پسند سابق فوجیوں میں ہوتا ہے جس نے کانگریس پر حملہ کرنے میں اہم کردار مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کے کانوائے میں دھماکہ

خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ الدیوانیہ میں اس وقت ہوا جب امریکی دہشتگرد فوجی سازو سامان لے جا رہے تھے، ابھی تک دھماکے سے ممکنہ طور پر ہونے والے جانی نقصان کی رپورٹ مزید پڑھیں

مودی کا سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ

بھارت میں سکھ کسان احتجاج اب مودی کے گلے کی ہڈی بن گیا ہے۔ کسان رہنماؤں نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ نریندرا مودی سکھوں کے قتل عام کا گھناؤنا منصوبہ بنا رہا ہے، دلی کے باہر مظاہرین اور آر ایس ایس کے غنڈوں میں تلواروں سے لڑائی میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں