نوجوت سنگھ سدھو نے معافی مانگ لی

سابقہ بھارتی کرکٹر اور ریاست پنجاب سے انڈین نیشنل کانگریس کے رکن اسمبلی نوجوت سنگھ سدھو نے غیر ارادی طور پر سکھوں کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگ لی۔  واضح رہے کہ سدھو کی معافی اس وقت سامنے آئی جب گولڈن ٹیمپل کے اکل تخت سربراہ ہرپریت سنگھ نے سدھو سے معافی مانگنے کا مزید پڑھیں

امریکی طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

امریکا میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کا پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ رہا، ایوی ایشن حکام نے حادثے کی تحقیقات شروع کردیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حادثے کا شکار یہ طیارہ سیسنا 172 تھا جس نے دوپہر 2 بجے ہالی ووڈ ایئر پورٹ سے اڑان بھری۔ 10 منٹ فضا میں رہنے کے مزید پڑھیں

دو نون لیگی ارکان کے استعفے جعلی نکلے: اسپیکر قومی اسمبلی

مسلم لیگ نون کے 2اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفوں کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے نون لیگ کے ان دونوں ارکان کے استعفے جعلی قرار دے دیئے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں دونوں نون لیگی ارکان کے استعفے جعلی قرار دیئے ہیں۔ اعلامیئے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کیلئے پیکج کا اعلان کر دیا

وزیر اعظم عمران خان نے تعمیرات کے شعبے کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے گھروں پر سبسڈی دی جائے گی اور اگلے پانچ سال تک 5 مرلے گھر پر بینک 5 فیصد اور 10 مرلے کے گھر پر 7فیصد سے زیادہ شرح سود نہیں دینا ہو گا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

نیوایئرنائٹ پر آتش بازی سے متعلق اہم ہدایت جاری

دبئی میں 2021ء کی آمد کے موقع پر نیو ایئر نائٹ کو 23 مقامات پر آتش بازی کی جائے گی۔ دبئی حکومت کی جانب سے نئے سال کی خوشی کے موقع پر ایس او پیز پر عملدرآمد سے متعلق ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئے سال کو خوش آمدید کہیں مگر سماجی مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں خطرناک آگ بھڑک اٹھی

سندھ کے شہر لاڑکانہ میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے ان میں موجود 4 سال کے بچے سمیت 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاڑکانہ کے علاقے شیخ زید کالونی میں واقع جھونپڑیوں میں گزشتہ شب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے،آگ لگنے سے 70 جھونپڑیاں جل گئیں۔ پولیس مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے ہندو بزرگ کی سمادھی نذرآتش کرنے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان ہندو کونسل کے چیف پیٹرن ایم این اے رمیش کمار سے ملاقات کے بعد مندر جلانے کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر ایم این اے رمیش کمارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے حکومت سے زیادہ عدلیہ پر اعتماد مزید پڑھیں

بھارت میں مساجد کی بے حرمتی بڑھ گئی

بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع مندساور کے گاؤں ڈورانا میں ایک مسجد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب دائیں بازو کی تنظیم کے کارکن ایودھیا میں مندر کے لیے فنڈز جمع کرنے ریلی کی شکل مزید پڑھیں

نئی کابینہ کے ایئر پورٹ پہنچتے ہی دھماکے، متعدد افراد ہلاک

یمن کے جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ہونے والے دھماکوں میں کم از کم 26 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پہلا دھماکہ بدھ کی شام یمن کی نئی تشکیل شدہ کابینہ کے ارکان کو لے مزید پڑھیں

کورونا کی نئی نسل نے زور پکڑ لیا، برطانیہ کے ہسپتال بھر گے

برطانوی دارالحکومت کے علاقے ایسیکس میںکورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا جس کی وجہ سے اسپتالوں میں مریض رکھنے کی جگہ ختم ہوگئی ہے۔ لندن کے علاقے ایسیکس کے اسپتال کورونا وائرس مریضوں سے بھر گئے اور مزید مریضوں کی گنجائش ختم ہوگئی۔ مقامی حکومت نے اسپتالوں میں گنجائش ختم مزید پڑھیں