
اسلام کی تاریخی فتوحات پر مبنی تُرک سریز ’دیرلیش ارطغرل‘ کے سیزن 3 میں اصلحان خاتون کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ گولسم علی نے دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کو اپنی مصروفیت سے آگاہ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیاسائٹ انسٹاگرام پر اصلحان خاتون نے اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں مزید پڑھیں