مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکوؤں کی ہلاکت

کراچی کے علاقے ڈیفنس فور میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 5 ڈاکو ہلاک ہو گئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ملزم ڈکیتی کرنےکے لئے ڈبل کیبن گاڑی میں آئے تھے کہ پولیس کو اطلاع مل گئی۔ پولیس موقع پر پہنچی اور فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخری وارننگ پر شعیب اختر کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب

قومی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ، شعیب اختر کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو واضح پیغام دینا چاہتا ہوں یہ کوئی کلب ٹیم نہیں ہے بلکہ پاکستان کی قومی ٹیم ہے۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

کرونا کے پھیلاؤ کی شرح کہاں کم کہاں زیادہ

ملک میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کی مجموعی شرح 7.20 فیصد تک پہنچ چکی ہے جبکہ پشاور میں یہ شرح سب سے زیاہ یعنی 19.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا جائزہ لینے اور اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا مزید پڑھیں

اداکارہ ریکھا اور کپل شرما میں بحث

ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں مایہ ناز اداکارہ ریکھا نے شو کے میزبان سے دلچسپ گفتگو کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کرائی جس میں مایہ ناز و خوبصورت اداکارہ ریکھا موجود ہیں اور وہ مزید پڑھیں

نواز شریف، ایاز صادق اور الطاف حسین کو گرفتار کرو، شہری کا انوکھا احتجاج

نواز شریف، ایاز صادق اور الطاف حسین کو گرفتار کرو نہیں تو بھوک ہڑتال کروں گا۔ نیشنل پریس کلب کے سامنے درخت پر چڑھ کر شہری کا انوکھا احتجاج۔ شہری کا سابق وزیراعظم نواز شریف، سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کی گرفتاری کا مطالبہ۔ درخت مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اینکر نے شکار کے ڈھیر لگا دئیے،قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش

پاکستانی اینکر پرسن عمران خان نے پنجاب کے چکوال کے دلوبا کے ایک علاقے میں درجنوں کالے اور بھوری رنگ کے تیتر بٹیروں کو نشانہ بنایا اور ہلاک کردیا۔ کیا کوئی اس کے خلاف کارروائی کرے گا؟

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کی تابڑ توڑ جوابی کاروائی

مقبوضہ کشمیر: لائن آف کنٹرول پر راجوری کے سندربنی سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج کی تابڑ توڑ جوابی کاروائی میں قابض بھارتی فوج کے دو دہشت گرد اہلکار ہلاک جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت بطور نائک پرائم بہادر کھتری اور رائفل مین سکھبیرسنگھ مزید پڑھیں