
لاہور کے علاقے یوحنا آباد کی رہائشی بیوٹیشن نے 4 ملزمان پر مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس اسٹیشن میں دی گئی درخواست میں بیوٹیشن نے الزام لگایا کہ نشتر کالونی میں 4 افراد نے نرس کے ذریعے میک اپ کرانے کے بہانے گھر بلا کر مزید پڑھیں