طلباء کو اتوار سے زیادہ پیر کا انتظار کیوں؟

اسلام آباد: طباء کو اتوار کی چھٹی کی بجائے پیر کی چھٹی کا بھی انتظار ہے۔ کرونا کے کیسز کی وجہ سے طلباء پیر کی چھٹی کا بھی انتظار کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید انسٹھ افراد کے انتقال کے بعد پاکستان میں کرونا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر قضائے الہی سے انتقال کر گئیں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف، اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف  کی والدہ لندن    میں انتقال کر گئیں،  بیگم شمیم کچھ عرصے سے بیمار تھیں ۔ مسلم لیگ مزید پڑھیں

بلوچستان میں ریلوے ٹریک پر دھماکا

بلوچستان کے ضلع بولان کی یونین کونسل مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق مچھ کےقریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے بعد لیویز اور ایف سی کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق راولپنڈی مزید پڑھیں

روس کا غریب ممالک کیلئے بڑا اعلان

ماسکو: روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی تیار کردہ کروناویکسین غریب ممالک کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ وبا پر قابو پایا جاسکے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے سعودی عرب کی سربراہی میں وانے والی جی 20 سربراہ کانفرنس کے دوران مذکورہ مزید پڑھیں

فرانس نے مسلمانوں پر مزید سخت قوانین لاگو کر دیئے

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون مسلمانوں کے لیے مزید سخت قوانین متعارف کروانے کے لیے سرگرم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے فرنچ کونسل آف مسلم فیتھ کے لیے 15 دن کی ڈیڈ لائن دے دی، فرانسیسی صدر کا موقف ہے کہ ریپبلکن ویلیوز کا مقصد مسلمانوں کو مزید پڑھیں

دوحا میں مائیک پومپیو کی طالبان اور افغان حکومتی وفود سے ملاقاتیں

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دوحا میں طالبان اور افغان حکومتی وفود سے ملاقاتوں میں امن عمل اور افغانستان میں تشدد میں کمی پر تبادلہ خیال کیا۔ قطر میں موجود مائیک پومپیو نے دونوں وفود سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، طالبان وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں مائیک پومپیو سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم نے اسکول بند کرنے کی تاریخ بتا دی

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پیر کو تمام اکائیوں کے اجلاس میں تجویز پیش کرے گی کہ 25 نومبر سے اسکول بند کر دیے جائیں۔ شفقت محمود نے کہا کہ پیر کو وفاقی حکومت اور تمام اکائیوں کا اجلاس ہو گا جس میں کورونا کے حوالے سے اگلے لائحہ مزید پڑھیں

آج سوات میں جماعتِ اسلامی جلسہ کرے گی

جماعتِ اسلامی پاکستان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسہ کر رہی ہے، جلسے سے امیرِ جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق خطاب کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جلسے سے امیرِ جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کے علاوہ مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ ثناخان نے شادی کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی بھارتی اداکارہ ثناخان نے عالم دین مفتی انس سے شادی کرلی۔ سابقہ اداکارہ بھارت کے عالم دین مفتی انس سے رشتہ اذدواج میں منسلک ہوگئی ہیں اور وہ اس پر بے حد خوش ہیں۔ گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکارہ ثناخان نے اچانک شوبز کو خیرباد کہہ کر مداحوں کو مزید پڑھیں