حافظ سعید کو عدالت نے ایک اور مقدمے میں سزا سنا دی

(لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کو 10 سال 6 ماہ قید اور ایک لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت میں جماعت الدعوہ کے سربراہ کے خلاف فنڈنگ کیس میں حافظ سعید کی جائیداد ضبط کرنے کا مزید پڑھیں

افغان شہریوں کے قتل میں ملوث آسٹریلین فوجیوں کے ثبوت منظرعام پر

آسٹریلیا کے فوجیوں کے خلاف افغانستان میں جنگی جرائم کے الزامات پر تحقیقات کے دوران افغانستان میں 39 شہریوں کے قتل میں 19 آسٹریلین فوجیوں کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آگئے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسپیشل آسٹریلین فورسز نے افغان جنگ کے دوران غیر قانونی طور پر 39 افراد کا قتل کیا تھا مزید پڑھیں

فاف ڈوپلیسی کو کونسی چیز اتنی پسند آئی کہ وہ اپنے ساتھ لے جانے چاہتے تھے

جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار فاف ڈوپلیسی کو پاکستان کھانے بہت پسند آئے، وہ پاکستانی کھانے بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ فاف ڈوپلیسی تین بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ پہلی بار وہ پاکستان تب آئے تھے جب وہ جنوبی افریقہ انڈر19 کرکٹ کا حصہ تھے۔ اور دوسری بار انھیں پاکستان گھومنے موقع ملا جب مزید پڑھیں

21 سال بعد ماس ٹرانسپورٹ منصوبے کو دوبارہ بحال کرنے کی تیاریاں مکمل

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 21 سال پہلے بند ہو جانے والے ماس ٹرانسپورٹ منصوبے کو پاکستان ریلویز نے آج سے دوبارہ جزوی طور پر بحال کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔  ڈویژنل کمرشل آفیسر (ڈی سی او) ریلویز کراچی ناصر نذیر  نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

دنیا میں واحد زرافہ جس پر جی پی ایس ٹیگ لگا دیا

کینیا: دنیا میں اس وقت ایک ہی سفید زرافہ بچا ہے اور اس کی حفاظت کی غرض سے اس پر جی پی ایس ٹیگ لگادیا گیا ہے۔ کینیا میں اس سے قبل اس کی مادہ اور بچے کو اس سال مارچ میں ماردیا گیا تھا اس کے بعد یہ دنیا میں واحد سفید زرافہ بچا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید 3 کرکٹ ٹیمیں آرہی: پی سی بی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو محمد وسیم خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسیم خان نے بتایا کہ پی سی بی جو بھی کام کررہی ہے پاکستان کے لیے کررہی ہے، فرنچائز اونرز سے پی سی مزید پڑھیں

عمران خان دورہ افغانستان میں کیا کریں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج جمعرات کو پہلے سرکاری دورے پر ہمسایہ ملک افغانستان روانہ ہو رہے ہیں۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر افغانستان کا دورہ کر رہے ہیں جہاں دوطرفہ تعلقات، افغان امن عمل، دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان تجارت اور دیگر باہمی مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

ضلع خانیوال کے تحصیل کبیروالا کے شہر عبد الحکیم موٹروے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی مثال قائم کردی ہے۔ عبدالحکیم موٹروے ایم فور سے ملنے والے روڈ یوزرز کا قیمتی پرس مالک کو حوالے کردیا۔ ترجمان تفصیل کے مطابق موٹروے پولیس کو قیمتی پرس کبیروالا کے شہر عبدالحکیم کے نزدیک موٹروے پر گرا مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے 5 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 54 ہزار 802 ہو مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ کا ڈیانا انٹرویو معاملے کی تحقیقات کے فیصلے کا خیرمقدم

آنجہانی ڈیانا کا 1995 میں انٹرویو لینے کے لیے جعلی دستاویزات کےاستعمال کی تحقیقات کا اعلان کردیا گیا ہے، برطانوی شہزادہ ولیم نے تحقیقات کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ شہزادہ ولیم کا کہنا ہے کہ معاملےکی آزادانہ تحقیقات درست سمت کی جانب قدم ہے، اس سےانٹرویوکا سبب بننے والی سچائی سامنے آئے گی۔ خیال مزید پڑھیں