ناگورنوکاراباخ کی فتح میں پاکستان کا کردار مثالی ہے : سفیر آذربائیجان

اسلام آباد : آذر بائیجان کے سفیر نے اسلام آباد میں ایک سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناگورنو کاراباخ کی فتح میں پاکستان کا کردار مثالی ہے جو پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کا باعث بنے گا ۔ میثاق ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام اسلام آباد پریس کلب میں مزید پڑھیں

عمران خان کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کیلئے پالیسیاں کامیاب ہو گئیں

وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کیلئے پالیسیاں کامیاب ہو گئیں۔  بنگلہ دیش اور بھارت کو ملنے والے آرڈرز پاکستان کو ملنا شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے حوالے سے زبردست خوشخبری سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم کی ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے منصوبہ بندی کام کر گئی۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ افراد حکومتی اقدامات سے مطمئن ہیں۔ایکسپورٹس آرڈرز مزید پڑھیں

مختلف افواہیں اور جھوٹی خبروں سے ٹرمپ شدید غصہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی سکیورٹی کے لیے ذمہ دار اس اعلی عہدیدار کو برخاست کردیا ہے جس نے انتخابات میں ان کے دھندلی کے دعوں کی سختی سے تردید کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو اپنی ایک ٹویٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ انہوں نے ‘سائبر سکیورٹی اور انفرا اسٹرکچر مزید پڑھیں

اداکارہ ہرشالی ملہوترا کو پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ میں مسلمان پاکستانی لڑکی منی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اتنی بڑی ہوگئیں کہ انہیں پہچاننا مشکل ہوگیا۔ آج سے 5 سال قبل 2015 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے باکس آفس پر مقبولیت کے کئی ریکارڈز توڑ دئیے تھے۔ اس فلم میں سلمان خان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے شامی فوجیوں پر فضائیاں حملے

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کے روز شام میں ایران کے قدس فورس سے تعلق رکھنے والے اہداف اور شامی فوج پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ فضائی حملے اس وقت کیے گئے جب اسرائیلی فوج کو اپنی شمالی سرحد کے قریب رکھے گئے جدید مزید پڑھیں

نریندر مودی نے نیا دوست بنا لیا

بين الاقوامی سطح پر ڈونلڈ ٹرمپ اور نريندر مودی کی دوستی کے کافی چرچے رہے ہيں۔ مگر اب جبکہ ٹرمپ نے ابھی تک اليکشن ميں شکست تسليم نہيں کی، مودی نے جو بائيڈن کو جيت پر انہیں فون کر کے مبارک باد دے دی ہے۔ بھارتی وزير اعظم نريندر مودی نے امريکا کے منتخب صدر مزید پڑھیں

سابق صدر زرداری نے اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو خوشی کی خبر قرار دیا تھا: اوباما

امریکہ کے سابق صدر براک اوباما اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں لکھا ہے کہ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں نیوی سیلز کے آپریشن میں القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد اُن کا خیال تھا کہ سب سے مشکل فون کال پاکستانی صدر آصف زرداری کو ہو گی مزید پڑھیں

ملا عمر ایرانی پاکستان میں پولیس سے فائرنگ کے دوران ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر تربت میں پولیس فائرنگ کے دوران ملا عمر ایرانی سمیت 3 شخص مارے گئے۔ پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ تینوں شخص پولیس سے مبینہ  فائرنگ کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس اہلکار نے یہ بھی بتایا کہ تینوں افراد کی شناخت ہو گئی ہے جن میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف منصوبہ جلد بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے ‘معاشی محاذ پر ہر جانب سے مثبت خبروں’ کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا عملہ ٹیکس اصلاحات، اعلٰی وصولی اور بجلی کے شعبے میں بہتری کے بارے میں مشترکہ تفہیم کے لیے چند ہفتوں مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے پاکستان پر کتنا دباؤ ڈالا جا رہا ہے؟

پاکستانی، اسرائیلی اور بھارتی اخبارات اور میڈیا میں خبر دی گئی ہے کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ ہے۔ اسرائیلی اخبار ہاریٹز نے کل 17 نومبر منگل کے روزکو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے حوالے سے خبر لگائی ہے کہ امریکا مزید پڑھیں