کراچی کنگز کو لاہور قلندرز سے جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔  لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے درست ثابت نہ ہوسکا۔ قلندرز کے اوپنرز تمیم اقبال اور مزید پڑھیں

بختاور زرداری کے منگیتر احمدی نہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر محمود چوہدری اور ان کے خاندان سے متعلق تفصیلات شیئر کی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان کے مطابق محمود چوہدری محمد یونس اور بیگم ثریا کے بیٹے ہیں جو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور بمقابلہ کراچی: سوشل میڈیا پر مداحوں کی جنگ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا فائنل آج کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے، تاہم میدان سے قبل ہی سوشل میڈیا پر لاہوری اور کراچی والوں کی منفرد جنگ شروع ہوگئی۔ ’بریانی‘ بمقابلہ ’پائے‘ اور ’جی ہاں‘ بمقابلہ ’ہاں جی‘، پی ایس ایل فائیو کون جیتے گا؟ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

بحرینی وزیرخارجہ کا اسرائیل کا دورہ

بحرین کے وزیر خارجہ نے بدھ 18 نومبر کو اسرائیل کے اپنے پہلے سفر پر روانہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی مدد سے دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کو بعد کسی بھی بحرینی وزیر کا یہ اسرائیل کا پہلا سفر ہوگا۔ اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور رشتوں کو بہتر کرنے کے مزید پڑھیں

ہندو لڑکے نے مسلم لڑکی کو زندہ جلا دیا

بھارت کی شمال مشرقی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں مبینہ طور پر تین ہندو نوجوانوں کے ہاتھوں زیادتی کے بعد زندہ جلائی جانے والی 20 سالہ گلناز خاتون پٹنہ میڈیکل کالج و ہسپتال میں 17 روز تک زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد اتوار کی شام دم توڑ گئی ہیں۔ ضلع ویشالی کے رسول پور حبیب کی مزید پڑھیں

طالبان سے جھڑپوں کے دوران تین سیکیورٹی فورسز کے اہلکار ہلاک

افغان صوبہ قندوز میں لڑائی کے دوران فورسز کے 3 اہلکار اور 8 طالبان جنگجو ہلاک افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے قندوز کے ضلع دشتے آرچی میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے طالبان سے جھڑپوں کے دوران مزید پڑھیں

اداکارہ شبنم مجید کے ساتھ حادثہ

گلوکارہ شبنم مجید کے بڑے بھائی وحید کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں پیش آیا۔ ذرائع  نے بتایا ہے کہ وحید کا علاقے کے ایک ڈاکٹر سے لین دین کا تنازعہ تھا اور اسی رنجش کی بنا پر مذکوہ ڈاکٹر کے بھائیوں نے آج مزید پڑھیں

ڈاکٹر پرویز احمد اعلیٰ سائنسدانوں میں شامل

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے پائیر گاؤں میں نام روشن کرتے ہوئے، ایک نوجوان سائنسدان ، ڈاکٹر پرویز احمد کو اسٹینڈ فورڈ یونیورسٹی نے 2020 کے 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے پائیر گاؤں سے تعلق رکھنے والے ، ڈاکٹر پرویز نے جامعہ ہمدرد یونیورسٹی مزید پڑھیں

پاکستان کو امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے شدید دباؤ کا سامنا: وزیراعظم

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے بالخصوص متعدد عرب ممالک کے تل ابیب کے ساتھ امن معاہدوں کے تناظر میں، لیکن ایسا اس وقت تک ممکن نہیں ‘جب تک ایسا تصفیہ نہ ہو جو فلسطین کو مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کیلئے داعش کو کہاں کہاں تربیت دیتا ہے؟ تصاویر منظر عام پر

انڈیا میں موجود دہشت گردی کے تربیتی مراکز جس میں خطرناک ہتھیاروں کے استعمال کے ساتھ مختلف جسمانی ملٹری تربیت دی جاتی ہیں ان کیمپس میں بلوچستان کی دہشت گرد تنظیموں کے ارکان کے ساتھ ایم کیو ایم کے درجنوں ارکان کو تربیت دی گئی سی پیک کو نقصان پہنچانے کے لیے 700 دہشت گرد مزید پڑھیں