خادم رضوی کہاں ہیں؟

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کے بارے میں افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ انہیں گزشتہ رات تحریک کے دھرنے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری اطلاع یہ تھی کہ وہ لاہور میں ہیں اور انہیں ان کے گھر پر نظر بند کر دیا گیا ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے ذرائع مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنے کے شُرکاء کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل

فیض آباد دھرنے کے شرکاء کو اُٹھانے کے لیے بڑے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تحریک لبیک کے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کے تازہ دم دستے فیض آباد پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔ ریجن کے دیگر اضلاع سے بھی اضافی ٹئیر گیس شیلزبھی منگلوا لیے گئے۔ حکومت کا مظاہرین مزید پڑھیں

کولمبو یونیورسٹی کے مایہ ناز پروفیسر کی جانب سے (یو این این) کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

سری لنکا کی کولمبو یونیورسٹی کے مایہ ناز پروفیسر ڈاکٹر شانتی کمار کی طرف سے اردو نیوز نیٹ ورک کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ Wishing UNN all the best, and become a worthy network for global Urdu speakers اور امید کی گئی کہ اردو نیوز نیٹ ورک عنقریب دنیا بھر کے اردو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے خان گرفتار

چونیاں سے مسلم لیگ نون کے سابق ایم پی اے احسن رضا خان گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق سابق ایم پی اے احسن رضا خان 2 مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔ ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق ملزم کو جیو فینسنگ کر کے رشکئی انٹرچینج مردان سے گرفتار کیا مزید پڑھیں

شام کے وزیرخارجہ انتقال کرگئے

شامی حکومت کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید ملائم انتقال کرگئے ہیں تاہم اب تک اُن کے انتقال کی وجہ کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کہا یہ جا رہا ہے کہ 79 سالہ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا فیض آباد پر دھرنے کی تازہ صورتحال

مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سینکڑوں کارکنان کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم میں واقع فیض آباد چوک پر دھرنا جاری ہے۔ تحریک لبیک پاکستان کے ناموسِ رسالت دھرنے کے باعث جڑواں شہروں میں میٹرو بس اور موبائل فون سروس تاحال بند ہے جبکہ فیض مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے بتایا کہ انہیں جمعہ کے روز ہلکا بخار محسوس ہوا مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائیو میں پہلی بار سب سے بڑا مقابلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں کراچی بمقابلہ لاہور سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔ سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم قرنطینہ میں منتقل

برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس ٹیسٹ اینڈ ٹریس ٹیم نے وزیراعظم بورس جانسن کو فون پر آئسولیٹ ہونے کی ہدایت کی۔ ٹیم کے مطابق خدشہ ہے وزیراعظم کسی ایسے شخص کے قریب رہے ہیں جو کووڈ پازیٹیو ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پہلے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کی والدین کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کردی۔ وزیر اعظم تصویر میں والدہ اور والد کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں کسی پارک میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ عمران خان نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’1976 میں والدین کے ہمراہ‘۔https://www.instagram.com/p/CHmecbXnbgl/?utm_source=ig_web_copy_link عمران خان آج مزید پڑھیں