ایتھوپیا میں مسلح افراد کی مسافر بس میں فائرنگ، 30 سے زائد افراد ہلاک

ایتھوپیا میں مسلح افراد کی مسافر بس میں فائرنگ سے 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ خبر ایجنسی نے ایتھوپین ہیومن رائٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مسافر بس پر فائرنگ کا یہ واقعہ مغربی ایتھوپیا میں رونما ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتے کو رات گئے پیش آنے والے اس واقعے کے باعث اتوار مزید پڑھیں

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جنگ میں ارمینیا کے کتنے فوجی ہلاک ہوئے؟

یروان (ویب ڈیسک) آذربائیجان سے جنگ میں آرمینیا نے 2 ہزار سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنوکاراباخ کے تنازع پر جاری جنگ کا اختتام روس اور ترکی کی مدد سے امن معاہدے پر ہوا ہے۔ امن معاہدے کے تحت 6 ہفتوں کی جنگ میں آرمینیا کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

امیرجماعت اسلامی سراج الحق کی والدہ کی نمازِ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی۔ امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے لوئر دیر میں اپنی والدہ کی نمازِ جنازہ خود پڑھائی جبکہ نمازِ جنازہ میں سینیٹر مشتاق احمد خان، پروفیسر ابراہیم سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ خیال رہے کہ امیرِجماعت اسلامی سراج مزید پڑھیں

بھارت مزید دو صوبوں میں حالات خراب کرنا چاہتا ہے: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عدم استحکام پھیلانا بھارت کی کوشش ہے، بھارت اپنی سر زمین کو استعمال کروا رہا ہے، گلگت بلتستان میں بھی بھارت حالات خراب کرنا چاہتا ہے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی عزائم پر بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اداکارہ ماہ نور بلوچ کے پچاس کی عمر میں جوان نظر آنے کا راز

اداکارائیں اپنی خوبصورتی اور فٹنس کے لئے بہت سے ٹوٹکے اور زبردست سی ٹپس بتاتی رہتی ہیں کیونکہ لوگوں کو اپنی پسندیدہ اداکارہ کی خوبصورتی کا راز جاننےکا بے صبری سے انتظآر ہوتا ہے ۔ اداکارہ ماہ نور بلوچ جو کہ نانی بھی بن چکی ہیں مگر اب بھی وہ اتنی حسین اور جوان نظر مزید پڑھیں

دبئی میں سرمایہ کاری پاکستانیوں کا چھٹا نمبر

دبئی : پاکستانی سرمایہ کاروں نے گزشتہ برس کے دوران دبئی کے رئیل اسٹیٹ شعبے میں  دو ارب درہم  سے زائد کی سرمایہ کاری کی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ہفتے کو دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 2019 کے  دوران زمین کی خرید و فروخت کے کاروبار میں سرمایہ مزید پڑھیں

ملک پھر میں کورونا کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہو گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 26 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 32 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 443 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نے اپنی بیٹی کی پہلی بار تصویر شئیر کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ اور شو میزبان جگن کاظم نے پہلی مرتبہ اپنی ننھی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ ویڈیو اینڈ فوٹو شئیرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر جگن کاظم نے اپنے تینوں بچوں کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کی بیٹی ’سیدہ نور بانو نقوی‘ کو مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی اور ایم فل داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا

آمنہ مسعود: پنجاب یونیورسٹی کی ڈاکٹورل پروگرام کوارڈی نیشن کمیٹی کی چیئرپرسن نے یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اور ایم فل میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔  شیڈول کے مطابق کل 16 نومبر سے آن لائن داخلہ فارم جمع کرائے جاسکتے ہیں، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 نومبر مقرر کی مزید پڑھیں

قبائلی جرگے نے نو بچوں کی ماں کو غیرت کے نام پر قتل کا فیصلہ سنا دیا

پاکستان میں ایک قبائلی جرگے نے تقریباً ایک ماہ قبل خانہ بدوش قبیلے سے تعلق رکھنے والی نو بچوں کی ماں کو ’کاری‘ قرار دے کر قتل کرنے کا فیصلہ دیا ہے جس کے بعد خاتون کو اس کے بھائیوں نے دوسرے شہر میں ایک پیر کے آستانے پر تحفظ کے لیے بھیج دیا ہے۔ مزید پڑھیں